Monday, September 21, 2026
  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Jammu Kashmir

تلنگامہ میں جموں کشمیر کے صحافیوں کی سرگرمیاں چوتھے روز بھی جاری رہیں 

Gadyal Desk by Gadyal Desk
24/10/2024
A A
تلنگامہ میں جموں کشمیر کے صحافیوں کی سرگرمیاں  چوتھے روز بھی جاری رہیں 
FacebookTwitterWhatsappTelegram

صحافیوں کے وفد نے مرکزی وزیر جے کشن ریڈی کے ساتھ ملاقات کی ، جموں کشمیر کے حالات پر تبادلہ خیال

Related posts

Tehsil Legal Services Committee Beerwah Organises Awareness Programme on POSH Act

Tehsil Legal Services Committee Beerwah Organises Awareness Programme on POSH Act

21/09/2026
J&K Assembly To Begin Autumn Session With Obituary References, Question Hour On Monday

J&K Assembly Day 2 To Take Up Cooperative Bill, Resolution On TET Exemption

21/09/2026

ارشد رسول

حیدر آباد/24اکتوبر/جموں کشمیر کے صحافی جو ان دنوں حیدر آباد اور تلنگانہ کے دورے پر ہیں نے چوتھے روز کی سرگرمیوں کے تحت مرکزی وزیر مملکت کول اینڈ مائننگ کے ساتھ ملاقات کی اور ان نہیں کشمیر کے حالات کے بارے میں آگاہی دلاتے ہوئے کہا کہ وادی کشمیر میں امن و قانون کی صورتحال بہتر ہونے کے ساتھ ساتھ سیاحت کےلئے موزون ہے۔ تفصیلات کے مطابق جموں کشمیر کے صحافتی وفد نے آج وزیر مملکت کول اینڈ مائننگس ،اور سابق وزیر سیاحت جے کشن ریڈی جو کہ بی جے پی کے جموں کشمیر کےلئے انتخابی انچارج بھی تھے کے ساتھ ملاقات کی۔ اس دوران صحافیوں اور وزیر مملکت کے مابین جموں کشمیر سے متعلق کئی امورات پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقعے پر وزیر مملکت نے حالیہ اسمبلی انتخابات ،جموں کشمیر میں امن و قانون کی صورتحال اور ڈیولپمنٹ کے علاوہ دیگر معاملات پر بات کرتے ہوئے کہاکہ جموں کشمیر میں حالیہ انتخابات میں جس طرح سے لوگوںنے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور جمہوریت کوطاقت بخشی یہ قابل فخر ہے۔

انہوںنے بتایا کہ جموں کشمیر کے لوگ امن کے متلاشی ہیں تاہم کچھ طاقتیں جموں کشمیر کے حالات بگاڑنے پر ت±لے ہوئے ہیں تاہم اب وہاں پر ”ٹرازم “قریب قریب ختم ہوچکا ہے اور تعمیر و ترقی کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ا نہوںنے بتایا کہ جموں کشمیر میں گزشتہ پانچ برسوں میں امن و قانون کی صورتحال بہتر ہوئی ہے اور اب نہ سنگبازی ہوتی ہے اور ناہی تشدد آمیز وارداتیں رونماءہورہی ہیں۔ جے کشن ریڈی نے مزید کہاکہ سکیورٹی فورسز کی کوششوں سے جموں کشمیر میں امن لوٹ آیا ہے اور لوگ ایک بہتر فضاءمحسوس کررہے ہیں جبکہ امن و سلامتی کے دور سے سیاحت کو بھی فروغ مل رہا ہے۔ انہوںنے کہا کہ گزشتہ پانچ برسوں میں سیاحوں کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔ اس موقعے پر جموں کشمیر کے صحافیوںنے وزیر مملکت سے کئی سوالات کئے خاص کر انہوںنے بتایا کہ ائر اینڈیا کی ہوائی ٹکٹیں مہنگی ہونے کی وجہ سے ساوتھ انڈیا سے کشمیر جانے کا سفر مہنگا پڑتا ہے جس کی وجہ سے اس خطے سے سیاح کشمیر جانے کے بجائے دیگر ممالک جانا پسند کرتے ہیں۔ وزیر مملکت نے اس معاملے پر وفد کو یقین دلایا کہ وہ یہ معاملہ وہ مرکزی وزارت سیول ایویشن کے ساتھ ا±ٹھائیں گے۔ صحافیوںنے دیگر معاملات کے علاوہ ایک اور معاملے کی طرف ان کی توجہ دلاتے ہوئے کہا کہ جموں کشمیرریلوے منصوبے کو جلد سے جلد مکمل کرنے کی ضرورت ہے کیوں کہ اس کے مکمل ہونے کے بعد سیدھے کشمیر سے تلنگانہ ، حیدر، آباد ممبئی ، دلی ، کولکتہ اور دیگر میٹر وشہروں تک ریل جائے گی جبکہ ان شہروں سے بھی براہ راست سیاح اور دیگر لوگ وادی ریل کے ذریعے پہنچ سکتے ہیں جو کہ مسافروں کےلئے سستا سفر ہوگا دوسرا اس سے زیادہ سے زیادہ سیاح وادی کی طرف رُخ کرسکتے ہیں ۔

Previous Post

تلنگامہ میں جموں کشمیر کے صحافیوں کی سرگرمیاں چوتھے روز بھی جاری رہیں

Next Post

Jammu & Kashmir Media Delegation Explores Skill Development at NSTI, Vidyanagar

Gadyal Desk

Gadyal Desk

Related Posts

Tehsil Legal Services Committee Beerwah Organises Awareness Programme on POSH Act
Jammu Kashmir

Tehsil Legal Services Committee Beerwah Organises Awareness Programme on POSH Act

by Daily Gadyal
21/09/2026
0

Tanveer Hussain   Budgam, September 21: An awareness programme was organised at Town Hall Beerwah to create awareness about the...

Read more
J&K Assembly To Begin Autumn Session With Obituary References, Question Hour On Monday

J&K Assembly Day 2 To Take Up Cooperative Bill, Resolution On TET Exemption

21/09/2026
Civil Administration, Army Conduct Mega Cleanliness Drive in Tangdhar; Door-to-Door Waste Collection Campaign Launched

Civil Administration, Army Conduct Mega Cleanliness Drive in Tangdhar; Door-to-Door Waste Collection Campaign Launched

21/09/2026
BJP President Sat Sharma Felicitates Students at ‘Mere Sapno Ka Bharat’ Programme in Ganderbal

BJP President Sat Sharma Felicitates Students at ‘Mere Sapno Ka Bharat’ Programme in Ganderbal

21/09/2026
ACB Registers FIR Against Former J&K Grameen Bank Branch Head Over ₹41.17 Lakh PMEGP Subsidy Irregularities

ACB Registers FIR Against Former J&K Grameen Bank Branch Head Over ₹41.17 Lakh PMEGP Subsidy Irregularities

21/09/2026
Next Post
تلنگامہ میں جموں کشمیر کے صحافیوں کی سرگرمیاں  چوتھے روز بھی جاری رہیں 

Jammu & Kashmir Media Delegation Explores Skill Development at NSTI, Vidyanagar

  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.