Tuesday, June 24, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Jammu Kashmir

یوم عبدل خالق ٹاک زینہ گیری اور جموں کشمیر یتیم ٹرسٹ کے نسبت سے مشترک تقریب کا انعقاد

Gadyal Desk by Gadyal Desk
24/07/2024
A A
یوم عبدل خالق ٹاک زینہ گیری اور  جموں کشمیر یتیم ٹرسٹ کے نسبت سے مشترک  تقریب کا انعقاد
FacebookTwitterWhatsappTelegram

سرینگر،24/ جولائی

کشمیر کنسرن فاونڈیشن سرینگرکے اہتمام سے آج بنات انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن گوپال پورہ چاڈورہ کے آڈیٹوریم حال
میں جموں کشمیر یتم ٹرسٹ
کا53 واں یوم تاسیس، اور ٹرسٹ کے بانی اولین سرپرست
مرحوم عبدل خالق المعرف ٹاک زینہ گیری کے مناسبت سے ۔33،ویں تقریب بڑے فخر واحترام سے
منائی گئی۔ جس میں مختلف ادبی تنظیموں، سکالروں، طالبہ علموں، ٹرسٹ سے تعلق رکھنےوالے ذمہ داروں،صحافیوں، دینی، فلاحی اورسماجی رضاکاروں کت علاوہ
معززشہریوں، نے شرکت کرکے اس قومی حیرت کو خراج تحسین پیش کیا۔ تین نشستوں پر مشتمل پہلی نشست میں انسٹیٹیوٹ کے طالبات نے ٹاک زینہ گیری کے عوامی خدمات اور قوم کشمیر کے تئیں انکے بلند ترین نیک خواہشات وخدمات کو معتبر انداز وادا سے بیان کرکے مجلس رونق بخشی ۔ اس موقعے پر حسرت حمید کی نعتیہ سمبرن، نور ورشن، اسد اللہ اسد کی کھونے لونڈوں خوش گفتار، سمیت کل چارشعری مجموعے
اجراء کیے گئے۔ایوان صدارت میں میں معروف برڈکاسٹر شمشاد کرالواری، محمد امین بٹ، فرزند ٹاک زینہ گیری ظہور احمد، ایڈووکیٹ عبدل رشید ھانجورہ، عزیزی غلام محمد پرے،اور جناب ریاض احمد شاہ، بطورمہمان خصوصی موجود رھئے۔ اس موقعے پہ متعدد سماجی ورکروں اور الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ چندصحافیوں کو، مقبول شاہ کرال واری اور ٹاک زینہ گیری ایوارڈ سے نوازا گیا۔ تقریب کی تیسری مجلس کے دوران۔منتخب شاعروں نے ایام عزا یعنی شہداء کربلا کو یاد کرتے ہوئے
اپنے کلام سے جمع سامین کومخفوظ کیا۔ شکرانے کی تحریک بنات انسٹیٹیوٹ کے پرنسپل نے پیش کی اور آغاز میں ایڈوکیٹ اے آر ھانجورہ مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

Related posts

J&K Bank ATM Guards Protest in Sopore, Demand Job Security

24/06/2025

Two Killed, Nine Injured in Rajouri Road Accident

24/06/2025
Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

گورنمنٹ ڈگری کالج کالاکوٹ میں ترمیم شدہ قوانین پر ایک سیمینار کا انعقاد

Next Post

Div Com Jammu reviews power supply status in Jammu Division

Related Posts

Kashmir

J&K Bank ATM Guards Protest in Sopore, Demand Job Security

by Gadyal Desk
24/06/2025
0

Sopore, June 24 (JKNS): ATM guards of J&K Bank held a strong protest in Sopore, urging authorities to reconsider a...

Read more

Two Killed, Nine Injured in Rajouri Road Accident

24/06/2025
Sunil Sharma pays heartfelt tribute to Dr. Shyama Prasad Mukherjee at Balidan Diwas programme in Mumbai

Sunil Sharma pays heartfelt tribute to Dr. Shyama Prasad Mukherjee at Balidan Diwas programme in Mumbai

23/06/2025

Motor Vehicles Deptt. Anantnag Issues Road Safety Guidelines for Drivers and Riders

23/06/2025
Omar Led Govt not functioning without powers: Dy CM Surinder Choudhary

Special Focus On Better Road Connectivity To Flourish J&K Tourism: Dy CM

23/06/2025
Next Post
Div Com Jammu reviews power supply status in Jammu Division

Div Com Jammu reviews power supply status in Jammu Division

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.