تاریخی قصبہ چرارشریف کے دل یعنی وارڈ 6 میں موجود تاریخی زیارت شیخ نورالدین ولی ریشی اویسی کشمیری رح اورحضرت سنگرم ڑار رح کے عقب میں موجود قریب 30 سالہ پرانا اور سانحہ چرارشریف 1995 کے دوران عارضی طور چالو کئے گئے وضو خانے جوکہ چار الگ الگ ٹین شڈوں پر مشتمل تھے زبردست عوامی مطالبے کے بعد آج سے سب یونٹ چرارشریف نے ہٹانے کا عمل شروع کیا تو اہلیان چرارشریف نے قدم کی تعریفیں کرتے ہویئے چیرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی صاحبہ کا شکریہ ادا کیا اور موصوفہ کی طرف سے شہر علمدار میں نئے نئے تعمیر میں دلچسپی رکھنے اور غیر مہذب ڈھانچوں کو اپنی جگہ سے فورا ہٹانے کے احکامات کی زبردست سراہنا کی۔
“J&K Regaining Spiritual Glory, People Ready to Welcome Devotees”: LG Sinha at Tawi Aarti
+91 788 978 9511: Jammu, July 01: On the eve of Shri Amarnath Ji Yatra, Lieutenant Governor...
Read more