سرینگر؍جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کے صدر جناب اشتیاق بیگ نے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کیا اور اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ وہ لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ انہوںنے سوگوار خاندان کے ساتھ گہری ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ وہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ اس دوران انجینئر دانش ریشی سماجی کارکن جنہوں نے جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی جانب سے تعزیت کےلئےجناب الطاف احمد کلو صاحب کی رہائش گاہ پر بھی حاضری دی۔
پبلسٹی سیکرٹری
جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ
J&K Govt Orders 15-Day Inquiry Into Alleged Misconduct by Labour Secretary
Srinagar, Oct 16 (JKNS): The Jammu and Kashmir Government has ordered an in-depth inquiry into the alleged misconduct by Kumar...
Read more






