جموں وکشمیر کے مفتی اعظم مفتی ناصر الاسلام نے Quranic Boosterکے خصوص، Product کی اجراء کے موقع پر فرمایا کہ معاشرہ میں (Junk Food)کارواج دماغی نشو نما کو متاثر کرتا ہے ۔ اس کی جگہ ہم نے اُن چیزوں کو استعمال کرنا چاہئے جو ہمارے جسم کے ساتھ ساتھ دل و دماغ کو تقویت عطا کرے۔ مفتی عبدالروف الندوی کے اس Product کا مقصد بھی یہی ہے ۔ میں دل سے اس کی تائید کرتا ہوں ۔ عوام الناس سے اپیل کرتا ہوں کہ اس کام کی حوصلہ افزائی ہونی چاہئے ۔ قرآن وحدیث میں جن پھلوں کا ذکر ہے مفتی صاحب نے ان کا معجونQuranic Booster تیار کیا ہے ۔ یہ صحیح معنوں میں تحفہ جنت بھی ہے اور تحفہ صحت و شفاء بھی ۔
آپ کی کوشش اگر چہ ابتدائی مرحلہ میںہے مگر قابل قدر ہے ۔میں اللہ سے دعا کرتا ہوں آپ اپنے مقصد کی تکمیل تک پہنچے ۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہے۔ آپ کام جاری رکھیں۔
میں اہل وطن کے محبين سے اپیل کرتا ہوں کہ اس کی طرف توجہ کرے اور اپنا بھر پور تعاون کرکے مفتی صاحب کی حوصلہ افزائی کرے۔