Thursday, June 4, 2026
  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Jammu Kashmir

کشمیر سے آر جی ایم مستفیدین نئی دہلی میں یوم جمہوریہ کی تقریبات میں شرکت کریں گے

Gadyal Desk by Gadyal Desk
23/01/2024
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

Traditional 8th Muharram Procession Returns for Third Year in Srinagar; Top Officials Join, Serve Water to Mourners

Amarnath Yatra 2026: IGP Kashmir Conducts High-Level Security Audit at Baltal Base Camp

04/06/2026
‘Sarva Dharma Sambhav’ Is India’s Greatest Gift to Humanity: LG Manoj Sinha at Srinagar Inter-Faith Conference

‘Sarva Dharma Sambhav’ Is India’s Greatest Gift to Humanity: LG Manoj Sinha at Srinagar Inter-Faith Conference

04/06/2026

سرینگر، 23 جنوری2024/ لائیو راشٹریہ گوکل مشن (آر جی ایم) سے مستفید ہونے والے 17 افراد کے ایک گروپ اور ایم اے آئی ٹی آر آئی (دیہی ہندوستان میں کثیر المقاصد مصنوعی حمل کے تکنیکی ماہرین) کو نئی دہلی میں یوم جمہوریہ کی تقریبات میں شرکت کے لئے آج ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا گیا۔ اس گروپ کو سی ای او لائیو سٹاک ڈیولپمنٹ بورڈ کشمیر جناب الطاف احمد لاوے نے دیگر معززین کی موجودگی میں ہری جھنڈی دکھائی۔اس موقع پر جناب لاوے نے کہا کہ یوم جمہوریہ پریڈ 2024 میں شرکت کے لئے مرکزی حکومت کی طرف سے خصوصی دعوت نامہ وصول کرنے والوں میں ہمارے راشٹریہ گوکل مشن مستفیدین اور ایم اے آئی ٹی آر آئیز کا ہونا فخر کی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ راشٹریہ گوکل مشن سے مستفید ہونے والوں کے حوصلے بلند کرنے کے لئے مرکزی حکومت کی طرف سے یہ پہلا موقع ہے۔جناب لاوے نے مزید کہا کہ یوم جمہوریہ پریڈ میں ان کی شرکت کشمیر ڈویژن میں مویشی پروری کے شعبے میں خدمات فراہم کرنے میں ان کے تعاون کی ستائش ہے۔ یہ اقدام مویشیوں کی پائیدار ترقی اور خطے بھر میں دیہی برادریوں کی فلاح و بہبود کو فروغ دینے میں راشٹریہ گوکل مشن کے تعاون کو اجاگر کرنے کے لئے ایک بہترین پلیٹ فارم ثابت ہوگا۔قابل ذکر ہے کہ راشٹریہ گوکل مشن کے تحت بے روزگار افراد کو تربیت دی جاتی ہے اور انہیں مویشی پروری کے شعبے میں تعینات کیا جاتا ہے، جو دیہی بھارت میں ایم اے آئی ٹی آر آئی – ملٹی پرپز آرٹیفیشل انسیمینیشن ٹیکنیشن کے طور پر خدمات انجام دیتے ہیں۔ سی ایس ایس-آر جی ایم (مرکزی معاونت والی اسکیم – راشٹریہ گوکل مشن) کے ایک حصے کے طور پر، ان ہنرمند پیشہ وروں کو مراعات دی جاتی ہیں، جن میں پہلی مصنوعی حمل کے لیے ایک روپے، دوسری کے لیے دو سو روپے، اور اس کے بعد پیدا ہونے والی ہر پیدائش کے لیے ایک سو روپے شامل ہیں۔
….٭….
(ق س/ط ار/ م پ / ا ل ا : 23-01-2024)

Previous Post

RGM beneficiaries from Kashmir to participate in Republic Day celebrations in New Delhi

Next Post

تجربہ کار سیاسی رہنما اور بہار کے سابق وزیر اعلی جن نائک کرپوری ٹھاکر کی 100ویں سالگرہ پر وزیر اعظم نریندر مودی کا

Gadyal Desk

Gadyal Desk

Related Posts

Traditional 8th Muharram Procession Returns for Third Year in Srinagar; Top Officials Join, Serve Water to Mourners
Jammu Kashmir

Amarnath Yatra 2026: IGP Kashmir Conducts High-Level Security Audit at Baltal Base Camp

by Gadyal Desk
04/06/2026
0

Srinagar, Jun 4 (JKNS): In a major pre-Yatra preparedness exercise, Inspector General of Police (IGP) Kashmir, V.K. Birdi, on Thursday...

Read more
‘Sarva Dharma Sambhav’ Is India’s Greatest Gift to Humanity: LG Manoj Sinha at Srinagar Inter-Faith Conference

‘Sarva Dharma Sambhav’ Is India’s Greatest Gift to Humanity: LG Manoj Sinha at Srinagar Inter-Faith Conference

04/06/2026
Anantnag Police Intensifies Action Against Drug Traffickers

Anantnag Police Intensifies Action Against Drug Traffickers

04/06/2026
J&K Transport Department Launches Volunteer Drive to Make Roads Accident-Free

J&K Transport Department Launches Volunteer Drive to Make Roads Accident-Free

04/06/2026

1st IFFJK to Be Held in Jammu and Kashmir from September 7–11

04/06/2026
Next Post
تجربہ کار سیاسی رہنما اور بہار کے سابق وزیر اعلی جن نائک  کرپوری ٹھاکر کی 100ویں سالگرہ پر وزیر اعظم نریندر مودی کا

تجربہ کار سیاسی رہنما اور بہار کے سابق وزیر اعلی جن نائک کرپوری ٹھاکر کی 100ویں سالگرہ پر وزیر اعظم نریندر مودی کا

  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.