وادی کے ایک نامور شاعر اور ادیب جناب سید نادم بخاری کریری بارہمولہ کے گھر میں کل رات اچانک آگ نمودار ہوئی جس سے ان کے مکان کی چھت اور باقی سازوسامان کو نقصان پہنچا، تاہم مقامی لوگوں اور فاںٔر سروس عملہ کریری کی بروقت کارروائی سے آگ پر فوراً قابو پایا گیا اور آگ کو مزید پھیلنے سے روکا گیا، بتایا جاتا ہے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ کی یہ واردات پیش آںٔی.
‘Don’t Force Us to Stop Water Supply’: Casual Workers’ Forum Warns Govt
Srinagar, Sept 11 (JKNS): The Jammu and Kashmir Casual/Daily Wagers Forum (JKCDF) on Friday held a peaceful protest at...
Read more





