سرینگر /08 دسمبر// جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کے بانی،جموں کشمیر لو پیڈ گورنمنٹ سرونٹس فیڈریشن اور میونسپل ایمپلائز ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور معروف سماجی کارکن مرحوم خواجہ غلام رسو ل بیگ کی 27ویں برسی کے سلسلے میں 11 دسمبر کو جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کے مرکزی دفترسرینگر میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جس میں مرحوم کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ جبکہ مرحوم کے حق ٹرسٹ کے ضلعی دفاترمیں بھی تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ جس میں ضلعی دفاتر سے وابستہ عہدیداروں اور رضاکاروں نے شرکت یقینی ہے۔ نمائندے کے مطابق مرحوم خواجہ غلام رسول بیگ کی 27ویں برسی کے سلسلے میں ٹرسٹ کے مرکزی دفتر میں جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کے چیرمین اشتیاق بیگ کی قیادت میں ایک میٹنگ منعقد کی گئی جس میں مرحوم کی 27ویں برسی منانے کے انتظامات کا جائیزہ لیا گیا ۔
Woman Martyred in Cross-Border Shelling in Poonch’s Mendhar
Poonch: A woman lost her life in fresh cross-border shelling in Jammu and Kashmir’s Poonch district early Saturday morning. Official...
Read more