Thursday, June 4, 2026
  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Jammu Kashmir

بھارت کے آئی ایچ سی کے 15ویں عنصر کو اِس فہرست میں شامل کیا جا رہا ہے

Gadyal Desk by Gadyal Desk
07/12/2023
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegram

گجرات حکومت اس سنگ میل کا جشن منانے کے لئے سبھی
اضلاع میں مخصوص طور پر تیار کردہ کئی ‘گربا’ تقریبات کا انعقاد کر رہی ہے

December 06, 2023, New Delhi

Related posts

Traditional 8th Muharram Procession Returns for Third Year in Srinagar; Top Officials Join, Serve Water to Mourners

Amarnath Yatra 2026: IGP Kashmir Conducts High-Level Security Audit at Baltal Base Camp

04/06/2026
‘Sarva Dharma Sambhav’ Is India’s Greatest Gift to Humanity: LG Manoj Sinha at Srinagar Inter-Faith Conference

‘Sarva Dharma Sambhav’ Is India’s Greatest Gift to Humanity: LG Manoj Sinha at Srinagar Inter-Faith Conference

04/06/2026

‘گجرات کے گربا’ کو یونیسکو کی جانب سے بنی نوع انسان کی نا قابل لمس ثقافتی ورثے کی نمائندہ فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ اسے نا قابل لمس بیش بہا ثقافتی وراثت کے تحفظ سے متعلق 2003 کے کنونشن کے تحت بوٹسوانا میں کسانے کے مقام پر 5 سے 9 دسمبر 2023 تک منعقد ہونے والی نا قابل لمس ثقافتی وراثت کے تحفظ سے متعلق بین حکومتی کمیٹی کے 18ویں اجلاس کے دوران اس فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

گجرات کا گربا اس فہرست میں شامل ہونے والا ہندوستان کا 15 واں آئی ایچ سی عنصر ہے۔ اِس اقدام سے ایک متحد کرنے والی قوت کے طور پر گربا کا اہم کردار اجاگر ہوتا ہے، جو سماجی اور صنفی لحاظ سے بر مبنی شمولیت کو فروغ دیتا ہے۔گربا، رقص کی شکل کے طور پر ، رسمی اور عقیدتی جڑوں میں گہرائی سے پیوست ہے۔ جس میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں ۔ گربا برادریوں کو اکٹھا کرنے والی ایک متحرک زندہ و جاوید روایت کے طور پر پروان چڑھ رہا ہے۔

شمال مشرقی خطہ کے ثقافت، سیاحت اور ترقی کے مرکزی وزیر جناب جی کشن ریڈی نے ایک ایکس پوسٹ میں کہا کہ یہ اندراج وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں ہماری مالا مال ثقافت، روایات اور وراثت کو دنیا کے سامنےاُجاگر کرنے کی حکومت کی انتھک کوششوں کا ثبوت ہے۔

کنونشن کے قدروقیمت متعین کرنے والے ادارے نے اس سال اپنی رپورٹ میں، ہندوستان کے غیر معمولی معاون مواد کے ساتھ اس کے ڈوزیئر کے لیے اور ایک ایسے عنصر کو نامزد کرنے کے لیے اس کی تعریف کی، جو کثرت میں وحد ت کو فروغ دیتا ہے اور متنوع برادریوں کے ما بین سماجی مساوات کو پروان چڑھاتا ہے۔ گجرات کے ایک غیر محسوس ثقافتی ورثے کے عنصر کو شامل کرنے سے متعلق یونیسکو کا یہ اعتراف، گربا اس کی عالمی نمائش اور مستند جوہر کو نمایاں طور پر بلند کرے گا۔

کئی رکن ممالک نے اس حصولیابی پر ہندوستان کو مبارکباد دی۔ اس شاندار موقع کا جشن منانے کے لیے، انڈین کونسل فار کلچرل ریلیشنز یعنی ثقافتی تعلقات سے متعلق بھارتی کونسل -آئی سی سی آر کے 8 رقاصوں کے ایک گروپ نے اُس میٹنگ کے مقام پر گربا رقص کا مظاہرہ کیا۔ ہندوستان میں، گجرات سرکار اس سنگ میل اور اہم کامیابی کا جشن منانے کے لیے گجرات کے تمام اضلاع میں خاص طور پر تیار کردہ کئی ‘گربا ’تقریبات کا انعقاد کر رہی ہے۔

یونیسکو 2003 کنونشن کے تحت فہرست سازی کے طریقہ کار کا مقصد، بیش بہا غیر محسوس ثقافتی ورثے کی عام نمائش کو بڑھانا، اس کی اہمیت کے بارے میں آگاہی کو فروغ دینا اور ثقافتی تنوع کا احترام کرنے والے مکالمے کو فروغ دینا ہے۔ ہندوستان کو 4 سال کی مدت کے لیے 2022 میں آئی ایچ سی 2003 کنونشن کی 24 رکنی بین حکومتی کمیٹی (آئی جی سی) کا رکن منتخب کیا گیا تھا۔

ہندوستان کے ساتھ ساتھ، اس سال کی بین حکومتی کمیٹی (آئی جی سی)، انگولا، بنگلہ دیش، بوٹسوانا، برازیل، برکینا فاسو، آئیوری کوسٹ، ایتھوپیا، جرمنی، ملیشیاء، موریطانیہ، مراکش، پاناما، پیراگوئے، پیرو، جمہوریہ کوریا ، روانڈا، سعودی عرب، سلوواکیہ، سویڈن، سوئٹزرلینڈ، ازبکستان اور ویتنام پر مشتمل ہے۔

Previous Post

5 Persons Feared Dead As Vehicle Plunges into Gorge Along Zoji La Pass

Next Post

VBSY triumphs in community empowerment, welfare in Shopian District

Gadyal Desk

Gadyal Desk

Related Posts

Traditional 8th Muharram Procession Returns for Third Year in Srinagar; Top Officials Join, Serve Water to Mourners
Jammu Kashmir

Amarnath Yatra 2026: IGP Kashmir Conducts High-Level Security Audit at Baltal Base Camp

by Gadyal Desk
04/06/2026
0

Srinagar, Jun 4 (JKNS): In a major pre-Yatra preparedness exercise, Inspector General of Police (IGP) Kashmir, V.K. Birdi, on Thursday...

Read more
‘Sarva Dharma Sambhav’ Is India’s Greatest Gift to Humanity: LG Manoj Sinha at Srinagar Inter-Faith Conference

‘Sarva Dharma Sambhav’ Is India’s Greatest Gift to Humanity: LG Manoj Sinha at Srinagar Inter-Faith Conference

04/06/2026
Anantnag Police Intensifies Action Against Drug Traffickers

Anantnag Police Intensifies Action Against Drug Traffickers

04/06/2026
J&K Transport Department Launches Volunteer Drive to Make Roads Accident-Free

J&K Transport Department Launches Volunteer Drive to Make Roads Accident-Free

04/06/2026

1st IFFJK to Be Held in Jammu and Kashmir from September 7–11

04/06/2026
Next Post
VBSY triumphs in community empowerment, welfare in Shopian District

VBSY triumphs in community empowerment, welfare in Shopian District

  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.