Thursday, November 12, 2026
  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Jammu Kashmir

ہیلپ فاونڈیشن جموں کشمیر کے اہتمام سے شہرخاص میں ایوننگ تھیٹر کا آغاز

Gadyal Desk by Gadyal Desk
07/11/2023
A A
ہیلپ فاونڈیشن جموں کشمیر کے اہتمام سے شہرخاص میں ایوننگ تھیٹر کا آغاز
FacebookTwitterWhatsappTelegram

ہر ماہ کی آخری سنیچرکوبیت المیراث عالی کدل میں کھیلا جائے گا ڈرامہ

سرینگر/7 نومبر/گلفام بارجی

Related posts

Minor Girl Sexually Assualted in Kupwara; Accused Arrested; POCSO Invoked

12/11/2026
Two Terrorist Associates Arrested, Arms Seized in Bandipora

ACB Arrests AE, Tout in Bandipora; ₹8,000 Recovered

12/11/2026

ہیلپ فاونڈیشن جے اینڈ کے ایک غیر سرکاری انجمن نےجب سے وجود میں آئی تب سے آج تک مزکورہ انجمن نے تھیٹر کو اپنی اولین ترجیحات میں شامل کیا جس کی مثال سال 2002 میں شہجار چلڈرن تھیٹر گروپ کا قیام عمل میں لانا اور جس کی باضابطہ طورپر فاونڈیشن کی سرپرست نگہت شفیع نے بنیاد رکھی تھی۔نگہت شفیع کا کہنا ہےکہ ہم نے تھیٹر کو صرف اس مقصد کے لئے اپنی روزمرہ کی سرگرمیوں میں شامل رکھا کیونکہ تھیٹر ہی وہ آلہ ہےجسے ہم استعمال کرکے اپنے معاشرے میں تبدیلی لاسکتے ہیں۔ انہوں نےکہا کہ 2002 سے 2023 تک ہزاروں بچوں نے ہمارے ساتھ ملکر اس مہم کو آگے لیجانے میں ہمارا ساتھ دیا جس کے لئے ہم ان کے والدین کو مبارکباد دیتے ہیں جنہوں نے ہمیں اپنا بھر پور تعاون دیکر ہمیں کامیابی سے ہمکنار کرایا۔انہوں نے مزید کہناہےکہ 2008 کا شہجار چلڈرن تھیٹر فیسٹول ہو یا 2017 کا جشن شہجار جس میں وادی کے کئی معروف اسٹیج فنکاروں نے حصہ لیکر ہماری اس چھوٹی سی کوشش کو کامیاب بنانے میں ہمارا ساتھ دیا اور اب ہم نےایوننگ تھیٹر کے نام سے اس میں ایک اور کڑی جوڑدی اور اس کڑی کے تحت ہر مہینے کی آخری سنیچر وار کو بیت المیراث عالی کدل میں ایوننگ تھیٹر کے نام سے حکیم جاوید کی ہدایت میں ڈرامہ کھیلا جائے گا اور اس میں ہمیں وادی کے معروف تھیٹر گروپ کشمیر کلامنچ سے وابستہ فنکاروں نے اپنا بھرپور تعاون دیکر ہمیں اس سفر کو آگے لیجانے میں آسانی کردی۔نگہت شفیع نے کہا کہ یہ ادارہ ہمیشہ کشمیری تھیٹر کو فروغ دینے کے لئے پیش پیش رہے گا۔کشمیر کلامنچ کے صدر عبدالمجید وانی،حکیم جاوید،نظیر ہربول، جہانگیر فراش اور کشمیر کلامنچ سے وابستہ دیگر فنکاروں کے علاوہ کئر ٹین کال تھیٹر کے سربراہ شوکت عثمان،شبیر حکاک اور منظور اشبری نے بھی ہیلپ فاونڈیشن کی سرپرست نگہت شفیع کے اس اقدام کی خوب سراہنا کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

Previous Post

Mandeep Kour visits Shopian; Lays foundation stone for DDC office complex, inspects development works

Next Post

Training programme on B2V-5 conducted at Kupwara

Gadyal Desk

Gadyal Desk

Related Posts

Health & Education

Minor Girl Sexually Assualted in Kupwara; Accused Arrested; POCSO Invoked

by Daily Gadyal
12/11/2026
0

JKNS DESK   Kupwara, Nov 12 (JKNS): Police have arrested an accused in connection with an alleged sexual assault case...

Read more
Two Terrorist Associates Arrested, Arms Seized in Bandipora

ACB Arrests AE, Tout in Bandipora; ₹8,000 Recovered

12/11/2026
Bollywood and Film Industry Personalities Visit Shaurya Gatha Complex in Karnah; Appreciate Region’s Rich Cultural Heritage:

Bollywood and Film Industry Personalities Visit Shaurya Gatha Complex in Karnah; Appreciate Region’s Rich Cultural Heritage:

12/11/2026
Uri-National Highway to Remain Closed on Oct 4, 11 for Hill-Cutting Work

Fresh Snowfall Forces Suspension of Traffic on Mughal Road, Srinagar-Leh Highway

12/11/2026
Indian Army Flags Off National Integration Tour 2026 from Manasbal

Indian Army Flags Off National Integration Tour 2026 from Manasbal

12/11/2026
Next Post
Training programme on B2V-5 conducted at Kupwara

Training programme on B2V-5 conducted at Kupwara

  • About us
  • Contact
  • Our Team
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.