Friday, July 11, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Jammu Kashmir

ٹائیگورہال میں دورہ بین الاقوامی فلم میلے کا آغاز۔ میلے میں چار درجن کے قریب ملکی و غیر ملکی فلموں کی ہوگی نمائش

Gadyal Desk by Gadyal Desk
25/10/2023
A A
ٹائیگورہال میں دورہ بین الاقوامی فلم میلے کا آغاز۔  میلے میں چار درجن کے قریب ملکی و غیر ملکی فلموں کی  ہوگی نمائش
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

Jashn-e-Sarhad: Grand Border Festival held at Shahdara Uri under Vibrant Villages Programme Phase-II

10/07/2025
Preserving our ecosystem, a collective responsibility: Committee on Environment

Preserving our ecosystem, a collective responsibility: Committee on Environment

10/07/2025

سرینگر/25 اکتوبر/ شافیہ گلفام۔
ٹائیگورہال سرینگر میں وومید رنگمچ جموں و کشمیر نامی غیر سرکاری ثقافتی گروپ کی جانب سےدو روزہ”TIFFS”دی انٹرنیشنل فلم فیسٹول آف سرینگر کے نام سے 2nd ایڈیشن کا باضابطہ آغاز ہوا۔دو روز تک جاری رہنے والے اس فلم میلے کا افتتاح ڈپٹی کمشنر سرینگر محمد اعجاز نے سیکریٹری کلچرل اکیڈمی بھارت سنگھ منہاس۔ بالی ووڈ کے جانے مانے پروڈیوسر اور ڈاریکٹر بی سبھاش۔ راشٹریہ لوک جن شکتی پارٹی کے قومی جنرل سیکرٹری اور چیف سپوکس پرسن سنجے صراف اور زیشٹھادیوی پربندھک کمیٹی کے پریزیڈنٹ بھارت بھوشن کی موجودگی میں کیا۔میلہ کے آغاز میں مقامی اداکاروں کو ریڈ کارپٹ پر چلنے کا موقع فراہم کرکے ان کی عزت افزائی کی گئی۔”TIFFS” نام کے اس دو روزہ فلم میلے میں 4 درجن کے قریب ملکی و غیر ملکی فلموں کی نمائش ہوگی جن میں دستاویزی فلموں کے علاوہ مختصر فلمیں۔ ڈاکومنٹریز اور میوزک ویڈیوز بھی شامل ہوں گے۔میلہ کے پہلے روز ساوتھ افریقہ۔ فرانس۔ جاپان اور اٹلی کے علاوہ کئی دیگر ممالک کی فلموں کی نمائش کی گئی۔ان فلموں کو شائقین نے خوب سراہا۔ڈپٹی کمشنر سرینگر محمد اعجاز نے اس موقع پر کہا کہ بالی ووڈ اور کشمیر کا آپس میں برسوں پرانا قدرتی رشتہ رہاہے اگرچہ گزشتہ کئی دہائیوں سے نامساعد حالات کی وجہ سے بالی ووڈ اور کشمیر ایک دوسرے سے دور ہو چکا تھا لیکن اب آہستہ آہستہ کشمیر اور بالی ووڈ کا پرانا قدرتی رشتہ گزشتہ کئی برسوں سے پھر سے مضبوط ہورہا ہے خاص کرجب سے نئی فلم پالیسی وجود میں آئی تب سے بالی ووڈ اور کشمیر کے پرانے قدرتی رشتے میں نذدیکیاں دیکنے کو مل رہی ہے جو پورے جموں کشمیر کے فلم شائقین کے لئے خوش آئنده بات ہے۔میلہ کے ڈاریکٹر راکیش روشن بٹ نے اس موقع پر کہا کہ اس طرح کے میلوں کے انعقاد کرنے کا ہمارا مقصد جموں کشمیر کے ان نوجوان کو پلیٹ فارم مہیا کراناہے جو نوجوان جموں کشمیر میں ہی فلمیں تیار کرنے کا شوق رکھتے۔انہوں نے مزید کہا کہ جموں کشمیر میں ٹائلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہےکمی اگر ہے تو وہ ہے پلیٹ فارم کی اور اس کمی کو پورا کرنے کے لئے اس طرح کے فلمی میلے ہم آنے والے وقت میں بھی جاری رکھیں گے۔

Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

उत्‍तर रेलवे के महाप्रबंधक ने कार्य-प्रगति की समीक्षा की

Next Post

Sale cum Mini Exhibition held in Samba to Showcase premium Handicrafts, Handlooms products

Related Posts

Kashmir

Jashn-e-Sarhad: Grand Border Festival held at Shahdara Uri under Vibrant Villages Programme Phase-II

by Gadyal Desk
10/07/2025
0

BARAMULLA: In a remarkable celebration of cultural harmony, heritage and development, a day-long mega Border Festival 'Jashn-e-Sarhad, Sufi Saaz ke...

Read more
Preserving our ecosystem, a collective responsibility: Committee on Environment

Preserving our ecosystem, a collective responsibility: Committee on Environment

10/07/2025

J&K High Court conducts plantation drive at Janipur complex

10/07/2025
Centre Must Ensure Security for Tourists: Mamata Banerjee after Meeting CM Omar Abdullah

Centre Must Ensure Security for Tourists: Mamata Banerjee after Meeting CM Omar Abdullah

10/07/2025

DLSA Budgam holds awareness program on female foeticide, POCSO Act 2012

10/07/2025
Next Post
Sale cum Mini Exhibition held in Samba to Showcase premium Handicrafts, Handlooms products

Sale cum Mini Exhibition held in Samba to Showcase premium Handicrafts, Handlooms products

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.