غلام قادر بیدار
بڈگام ضلع کے چرارشریف ٹاون میں اج اسوقت وف ماتم بچھ گیا جب 28 ستمبر کو عرضن گرزن چرارشریف محلے کا نوجوان شخص مسمی بشیر احمد ولد غلام محی الدین بٹ نے سرینگر کے صدر ہسپتال میں 6 روز تک زیر علاج رھنے کے بعد اندرونی چوٹ کے سبب دم ٹوڈ دیا۔۔ تفصیل کے مطابق مزکورہ نوجوان جوکہ دو معصوم بچوں کا باپ اور اپنے گھر کا وحد کماو کل تھا جو اپنے باغ میں موجود درخت اخروٹ سے گرکر زحمی ہوا تھا اگرچہ اسے فورا سب ڈسٹرک ہسپتال چرارشریف پہنچایا گیا تاھم اسی وقت اسے ایس ایم ایچ ایس ریفر کیا گیا تھا خبر پہنچتے ھی علاقے میں ایک ماہ قبل پیدا ہوئی معصوم بیٹی کے مزکورہ نوجوان باپ کی موت کی خبر نے حادثے کے ہر پل کو دہرایا
“J&K Regaining Spiritual Glory, People Ready to Welcome Devotees”: LG Sinha at Tawi Aarti
+91 788 978 9511: Jammu, July 01: On the eve of Shri Amarnath Ji Yatra, Lieutenant Governor...
Read more