Wednesday, May 14, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Jammu Kashmir Kashmir

نوجواں عوامی و فلاحی اسکیموں کے برانڈ سفیر ڈی سی سرینگر نے دی کثیر البلاغ نمائش کی صدارت انجام

Gadyal Desk by Gadyal Desk
12/07/2023
A A
نوجواں عوامی و فلاحی اسکیموں کے برانڈ سفیر    ڈی سی سرینگر نے دی کثیر البلاغ نمائش کی صدارت انجام
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

Gaurav Sikarwar posted as SP South Srinagar, Shree Ram as SP East

Missing Army Sepoy’s Case Turns Into FIR After Video Surfaces: Police

14/05/2025
CS reviews preparations for maiden Jammu Half & Ultra Marathon-2025

CS pays tributes to martyr ADDC Rajouri

14/05/2025

ضلع ترقیاتی کمشنر سرینگر محمد اعجاز اسد نے کو گورنمنٹ ایس پی ہائر سیکنڈری اسکول میں مرکزی وزارت اطلاعات و نشریات کے سینٹرل بیورو کیمونکیشن کے زیر اہتمام5 روزہکثیر البلاغ نمائش کے تیسرے دن کی تقریب کی صدارت کی۔9 سال،سیوا سوشاسن غریب کلیان(بہتر سرکار ی خدمات برائے فلاح افلاس) کے تھیم پر ملٹی میڈیا نمائش 10 سے 14 جولائی تک چل رہی ہے تاکہ مختلف عوامی فلاحی اسکیموں کے بارے میں عوامی بیداری کے ساتھ ساتھ ملک کی جامع ترقی کے لیے مختلف شعبوں میں حکومت کی طرف سے کی گئی پیش رفت کو ظاہر کیا جا سکے۔اس مقعہ پر ڈپٹی کمشنر سرینگر اعجاز اسد نے افسران، طلبائ، اساتذہ اور ترقی پسند کسانوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی فلاحی اسکیمیں ہر گھر پر اثر انداز ہوتی ہیں۔انہوں نے آیوشمان بھارت ، صحت اور پی ایم کسان کا خصوصی حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی اسکیمیں شہریوں کی زندگی کو آسان بنا رہی ہیں۔تاہم انہوں نے کہا کہ ان اسکیموں کے بارے میں عوامی بیداری کا فقدان ہے۔ انہوں نے نوجوانوں بالخصوص طلباءپر زور دیا کہ وہ ان فلاحی اسکیموں کے برانڈ سفیربنیں اور اپنے خاندانوں اور برادریوں کو فوائد حاصل کرنے میں مدد کریں۔ ڈی سی سرینگر نے کہا کہ حکومت کی نو سالہ کامیابیوں پر ملٹی میڈیا نمائش اس ترقی کی عکاسی ہے جو ہمارے اردگرد نظر آتی ہے۔ دبئی میں مقیم عمار گروپ کی سرمایہ کاری کا خصوصی ذکر کرتے ہوئے اعجاز اسدنے کہا کہ اس طرح کے منصوبوں سے تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔انہوں نے شرکاءپر زور دیا کہ وہ کثیر البلاغ نمائش کے بارے میں عوام کو آگاہ کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔ڈپٹی کمشنر نے عوامی آگاہی اور خدمات کی موقع پر فراہمی کے لیے لگائے گئے محکمانہ سٹالز کا بھی دورہ کیا۔ سینٹرل بیورو کیمونکیشن کے جوائنٹ ڈائریکٹر، سی بی سی، جموں و کشمیر اور لداخ غلام عباس نے نمائش کا دورہ کرنے کے لیے بڑی تعداد میں شرکت کرنے پر تمام متعلقین اور شرکاءکا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے مہمانوں کو سی بی سی کے رابطہ عامہ پروگراموں کے مقاصد کے بارے میں آگاہ کیا اور طلباءپر بھی زور دیا کہ وہ اپنی جوانی کی توانائیاں معاشرے کے غریب اور کمزور طبقات کی بہتری کے لیے وقف کریں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے پچھلے نو سال غریبوں اور پسماندہ لوگوں کی خدمت کے لیے وقف کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم صرف اپنی اجتماعی کوششوں سے اپنے مقصد، امرت کال کے ہدف کو حاصل کر سکتے ہیں۔تقریب کا تیسرا دن کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے شروع کی گئی اسکیموں سے آگاہی کے لیے وقف تھا۔ چیف ایگریکلچر آفیسرمنوہر لال شرما نے محکمہ زراعت اور کسانوں کی بہبود کی سرگرمیوں اور کامیابیوں کے بارے میں بتایا۔ زراعت اور باغبانی کے محکموں کے ساتھ ساتھ مالیاتی خواندگی کے مرکز کے ریسورس پرسن نے بھی تقریب سے خطاب کیا۔ چیف ایجوکیشن آفیسر سری نگر محمد شبیر کے ساتھ ساتھ پرنسپل، گورنمنٹ، ایس پی ہائر سیکنڈری سکول نثار احمد نے بھی انکے تقریب میں شرکت کی۔اس سے پہلے دن میں طلباءکے لیے ایک کھلا کوئز مقابلہ منعقد کیا گیا اور سینٹرل بیورو کیمونکیشن کے منتخب نجی رجسٹرڈ ٹروپ نے سینٹرل بیورو کیمونکیشن کی مربوط کمیونیکیشن اور آو ¿ٹ ریچ پالیسی کے ایک حصے کے طور پر موضوع پر مبنی ثقافتی پروگرام پیش کیے تھے۔اس موقع پر سینٹرل بیورو کیمونکیشن کے ، فیلڈ پبلسٹی آفیسر شاہد محمد لون نے بتایا کہ نمائش کے آخری دن کی کارروائی کی صدارت ڈائریکٹر ایجوکیشن کشمیر ڈاکٹر تصدق حسین میر کریں گے اور تعلیمی شعبے میں پروگراموں اور اسکیموں کے بارے میں آگاہی فراہم کی جائے گی۔

Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

DDC Kupwara reviews progress of various schemes under Rural Devwelopment sector Stresses for completion of all ongoing works within stipulated time frame

Next Post

District Development Council Kupwara convenes review meeting

Related Posts

Gaurav Sikarwar posted as SP South Srinagar, Shree Ram as SP East
Kashmir

Missing Army Sepoy’s Case Turns Into FIR After Video Surfaces: Police

by Gadyal Desk
14/05/2025
0

Ganderbal: District Police Ganderbal on Wednesday said that the missing report of Army Sepoy Dlhair Mushtaq Sofi of 29 RR,...

Read more
CS reviews preparations for maiden Jammu Half & Ultra Marathon-2025

CS pays tributes to martyr ADDC Rajouri

14/05/2025
DC Kulgam reviews arrangements for Urs of Hazrat Mir Syed Ali Simnani (RA)

DC Kulgam visits GM Nazim Memorial Hospital at Kilam, reviews facilities, staff availability

14/05/2025

DC Kishtwar flags off 31 Hajj Pilgrims

14/05/2025

33 Hajj Pilgrims flagged off from Ramban

14/05/2025
Next Post
District Development Council Kupwara convenes review meeting

District Development Council Kupwara convenes review meeting

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.