Saturday, May 10, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Opinion Editorial

G20 meeting will open new avenues for educated youth

ارشید رسول

Gadyal Desk by Gadyal Desk
15/05/2023
A A
THE G20 SUMMIT IN KASHMIR: WHAT IT MEANS FOR THE GLOBAL ECONOMY AND POLITICS
FacebookTwitterWhatsappTelegram

 

 

Related posts

Jammu Kashmir braces up for historical G20 Summit

Jammu Kashmir braces up for historical G20 Summit

14/05/2023
MOTHERS ARE PILLARS OF SOCIETY (On the Eve of Mother’s Day)

MOTHERS ARE PILLARS OF SOCIETY (On the Eve of Mother’s Day)

11/05/2023

 

 

 

 

 

جی ٹونٹی اجلاس سے تعلیم یافتہ نوجوانوں کے

لئے نئی راہیں کھلیں گی

کشمیر میں مجوزہ جی ٹونٹی اجلاس نہ صرف سیاحتی شعبے کے لئے غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے بلکہ اس سے یہاں کے نوجوانوں کے لئے بھی نئی راہیں کھل پائیں گی۔ جی ٹونٹی اجلاس میں متعدد ممالک کے سینئر عہدیدار شرکت کر رہے ہیں اور اس میٹنگ کے دوران کئی اہم فیصلے لینے کا امکان ہے۔ کشمیر ی عوام اس میٹنگیں سے کافی امیدیں وابستہ کئے ہوئے ہیںخاص کر نوجوان طبقہ اس میٹنگ کے انعقاد سے کافی خوش نظر آرہے ہیں۔ میٹنگ رواں مال کے 22مئی سے شرو ع ہوگی اور تین روزہ اجلاس کے دوران تاریخی فیصلے لینے کا قوی امکان ہے۔ جی ٹونٹی اجلاس ایک تاریخی ہے کیونکہ جموں وکشمیر کی تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہو رہا ہے۔ جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر میں 22سے 24مئی تک منعقد ہونے والے ٹورازم ورکنگ گروپ کی میٹنگ سے لوگوں میں خوشی کا ماحول ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ اس میٹنگ سے کشمیر کے لوگوں کی تقدیر بدلنے والی ہے کیونکہ جموں وکشمیر کی تاریخ میں اس طرح کی بین الاقوامی میٹنگ پہلی دفعہ منعقد ہونے جارہی ہیں۔ کشمیر کی خوبصورتی دنیا بھر میں مشہور ہے اور ہمیشہ اس خوبصورتی کو دیکھنے کے لئے یہاں بین الاقوامی سیاح وارد ہوتے ہیں لیکن جی ٹونٹی اجلاس کے دوران بیس ممالک کے سینئر عہدیدار ان اور ان کے ساتھ دوسرے افراد بھی شامل ہونگے جو یہاں کی خوبصورتی کا بچشم خود جائزہ لیں گے۔ عوام الناس اس میٹنگ سے کافی امیدیں لگائے بیٹھے ہیں اوران کا کہنا ہے کہ اس سے یہاں روزگار کے مواقوع پیدا ہونگے اور ترقی میں بھی بہت زیادہ مدد مل پائے گی۔ جی ٹونٹی اجلاس دنیا کی سب سے بڑی معیشتوں کے لیے اکٹھا ہونے اور عالمی معیشت کو متاثر کرنے والے اہم مسائل پر تبادلہ خیال کرنے کا ایک پلیٹ فارم ہے۔ جی ٹونٹی کے رکن ممالک دنیا کی ملکی پیداوار میں 80 فیصد سے زیادہ حصہ ڈالتے ہیں اور ان کے فیصلوں کا عالمی معیشت پر نمایاں اثر پڑتا ہے۔ سرینگر میں اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ خطے کی صلاحیت اور مشکلات کا سامنا کرنے والے لوگوں کو دیکھتے ہوئے ایک اچھا انتخاب ہے۔کشمیر کے لوگ جی ٹونٹی ممالک کے مندوبین کا استقبال کرنے کے لئے پوری طرح سے تیار ہیں کیونکہ کشمیر کے لوگ پوری دنیا میں مہمان نوازی کے لئے مشہور ہیں۔ جی ٹونٹی مندوبین کو ویلکم کرنے کی خاطر سری نگر کو پچھلے تین ماہ سے سجایا اور سنوارا جا رہا ہے اور آنے والے دنوں کے دوران ڈلگیٹ سے لے کر ایس کے آئی سی سی مزید زیب و آرائش کی جارہی ہیں جس سے اس علاقے کی خوبصورتی میں مزید چار چاند لگیں گے۔ وادی کشمیر پوری دنیا میں سیاحت کے لئے مشہور ہیں یہاں کے سیاحتی مقامات دنیا بھر کے لوگوں کی توجہ اپنی طرف کھینچتے ہیں جموں وکشمیر کی موجودہ انتظامیہ نے نئے سیاحتی مقامات کو بھی نقشے پر لایا ہے جس سے لوگ کافی خوش نظر آرہے ہیں۔ کشمیر م یں سیاحت کی بے پناہ صلاحیت موجود ہیں اور کشمیر کے لوگ دنیا کو اپنی ثقافت اور مہمان نوازی دکھانے کے لئے سخت محنت کررہے ہیں۔ جی ٹونٹی مندوبین کے لئے خطے کی خوبصورتی کا تجربہ کرنے اور کشمیری عوام کی بھر پور ثقافت کا مشاہدہ کرنے کا بہترین موقع ہے ۔ کشمیر کی خوبصورت ترین جھلیں، باغات ، پہاڑ اوردوسرے سیاحتی مقامات اپنی مثال آپ ہیں۔ جی ٹونٹی مندوبین کو سری نگر دورے کے دوران کشمیر کے ثقافتی ورثے سے بھی آگاہی حاصل کی جائے گی اور انہیں یہاں کے پیپر ماشی، قالین بافی، شال بافی اور دوسرے ہاتھ سے بنے اشیاءکے بارے میں بھی جانکاری حاصل ہوگی اور امید کی جارہی ہیں کہ اس اجلاس کے دوران کشمیر کے بے روزگار نوجوانوں کے لئے نئی راہیں کھل پائیں گی۔ جی ٹونٹی میں دنیا کے بیس برے ممالک بشمول ارجنٹینا،آسٹریلیا، برازیل، کینیڈا، جرمنی، فرانس، بھارت، انڈونیشیا، اٹلی ، جاپان، میکسیکو، روس، سعودی عرب، جنوبی افریقہ، جنوبی کوریا، ترکی، برطانیہ جیسے ممالک شامل ہیں، ان ممالک کے ممبران وادی میں منعقد ہونے والی سمٹ میں حصہ لینے والے ہیں۔

Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

Suspected Woman Intruder Shot Dead Near LoC In J&K

Next Post

Night Temp Rises But Hovers Below Normal At Most Places In J&K

Related Posts

Jammu Kashmir braces up for historical G20 Summit
Editorial

Jammu Kashmir braces up for historical G20 Summit

by Gadyal Desk
14/05/2023
0

  Adv Tajamul The G20 is a premier forum of the world's largest economies, comprising 19 countries and the European...

Read more
MOTHERS ARE PILLARS OF SOCIETY (On the Eve of Mother’s Day)

MOTHERS ARE PILLARS OF SOCIETY (On the Eve of Mother’s Day)

11/05/2023
قومی سائنس دن28فروری بھارت میں سائنس کی بنیاد

LARGE SCALE ARSON AND POLITICAL UNREST IN PAKISTAN

11/05/2023
APPEARANCE IS DIFFERENT FROM REALITY

APPEARANCE IS DIFFERENT FROM REALITY

09/05/2023
قومی سائنس دن28فروری بھارت میں سائنس کی بنیاد

BIDDING ADIEU TO RELIGIOUS RADICALIZATION

09/05/2023
Next Post
SHIFT THE MINDSET- KASHMIR LIFE

Night Temp Rises But Hovers Below Normal At Most Places In J&K

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.