Tuesday, July 1, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Jammu Kashmir Kashmir

13مئی کو منشیات مخالف مہم اور طبی کیمپ کے انعقاد کےلئے اشتیاق بیگ کی قیادت میں ٹیم روانہ ہوگی

Gadyal Desk by Gadyal Desk
10/05/2023
A A
تحصیلدار ترہگام نظیر احمد شاہ نے ہاین ترہگام میں رقبہ کاہچرای اور رقبہ  سرکار  پر سے ناجاِئز قبضہ ہٹایا
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

LG’s upcoming visit to Baramulla; DC chairs preparatory meeting

DC B’la reviews progress under Aspirational Distt Prog

01/07/2025
DC Pulwama inspects Polling Stations of Assembly Constituency 32 Pampore

DC Pulwama reviews JK Sehat App registration progress in the Distt

01/07/2025

منشیات کی لعنت سے کئی سماجی بُرائیوں نے جنم لیا ہے ، لوگوں کو اس مہم میں بھر پور شرکت کرنے چاہئے ۔ بیگ  سرینگر/جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کے چیرمین اشتیاق بیگ کی قیادت میںاور فاتمہ رسول بیگ سرپرست اعلیٰ کی نگرانی میں 13مئی کو مرکزی دفتر بلال کالونی صورہ سے صبح ساڑھے دس بجے منشیات کے خلاف گھر گھر مہم چلانے اور سوگام لولاب میں طبی کیمپ منعقد کرنے کے حوالے سے ٹیم روانہ ہورہی ہے جس میں ٹرسٹ کے رضاکار، ذمہ داروں کے علاوہ محمد سلیم بیگ سابقہ ڈی جی ٹورازم ، چیرمین انٹیک جے اینڈ کے چپٹر ،قاضی سرور ایڈیشنل کمشنر کشمیر کے علاوہ دوسرے معززین بھی حاضر رہیں گے ۔ اس طبی کیمپ اور منشیات مخالف مہم میں مختلف ٹریڈ یونین تنظیموں ، سماجی انجمنوں اور صحافتی برادری کا بھر پور اشتراک رہے گا۔ دریں اثناءٹرسٹ کی جانب سے جاری نشہ مکت ابھیان کے تحت ڈسٹرکٹ پریذیڈنٹ کشتوار بشیر احمد لون کی سربراہی میں ضلع کشتواڑ میں منشیات مخالف مہم جاری رہی جس دوران لوگوں کو منشیات سے دوررہنے اور اس کے مضر اثرات سے آگاہ کیا گیا ۔ جبکہ ضلع پلوامہ میں یونس الحمراج مسودی نے نشہ مکت ابھیان چلاتے ہوئے گورنمنٹ ہائی سکول پلوامہ میں اس سلسلے میں پروگرام منعقد کیا جس میں ہیڈ ماسٹر محمد اشرف بٹ اور دیگر اساتذہ نے شرکت کی جبکہ طلبہ کو اس دوران منشیات سے دور رہنے کی تلقین کی گئی ۔دریں اثنا اشتیاق بیگ نے ایک بار پھر سماج کے مختلف طبقہ ہائے فکر سے وبستہ افراد باالخصوص سماجی انجمنوں ، پولیس اور علمائے کرام سے اپیل کی ہے کہ وادی کشمیر کو اس بدعت سے نجات دلانے میں اپنا رول اداکرتے ہوئے جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی جانب سے چلائی جارہی منشیات مخالف مہم کو کامیاب بنائیں تاکہ معاشرے اس لعنت سے پاک ہوکیوں کہ اس کی وجہ سے کئی سماجی بُرائیوںنے جنم لیا ہے ۔

Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

6 shops gutted in midnight blaze in Srinagar

Next Post

NIA attaches property under UAPA in Kupwara

Related Posts

LG’s upcoming visit to Baramulla; DC chairs preparatory meeting
Kashmir

DC B’la reviews progress under Aspirational Distt Prog

by Gadyal Desk
01/07/2025
0

Baramulla: The Deputy Commissioner (DC) Baramulla, Minga Sherpa Monday convened a meeting of all concerned officers at DC Office Complex...

Read more
DC Pulwama inspects Polling Stations of Assembly Constituency 32 Pampore

DC Pulwama reviews JK Sehat App registration progress in the Distt

01/07/2025
Focus on timely resolution of public issues: Javid Dar to officials

Javid Dar inaugurates JKRTC Bus Service from Zaloora to Srinagar

01/07/2025

DC Shopian inspects work of rural development projects at Keller

01/07/2025

DC Kulgam inspects progress on NH-444 Project

01/07/2025
Next Post
NIA file charge-sheet against 6 accused in Kathua Hexacopter case

NIA attaches property under UAPA in Kupwara

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.