Friday, May 16, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Latest News

5 جنوری 2018 سادھنا ٹاپ پر برفانی تودے کی زد میں آکر 11 افراد کی موت پر کرناہ آج بھی سوگوار

مرکزی وزیر نتن گڈکری کے 1300 کروڑ روپئے کی لاگت سے سادھنا ٹاپ پر ٹنل کے اعلان کا کیا ہوا  

Gadyal Desk by Gadyal Desk
04/01/2023
A A
5 جنوری 2018 سادھنا ٹاپ پر برفانی تودے کی زد میں آکر 11 افراد کی موت پر کرناہ آج بھی سوگوار
FacebookTwitterWhatsappTelegram

پیرذادہ سعید کرناہ، 4 جنوری: شمالی قصبہ کرناہ کے سادھنا ٹاپ پر 5 جنوری 2018 میں برفانی تودے کی زد میں آکر 11 افراد کی ہلاکت کے بعد کرناہ میں ہر سال 5 جنوری کو یوم سوگ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ کرناہ کے سادھنا ٹاپ پر  ‘کھونی نالہ’ کے قریب 5 جنوری 2018 میں دو ٹاٹا سومو گاڑیاں جس میں 12 افراد سوار تھے برفانی تودے کی زد میں آگئی تھیں اور اس حادثے میں ایک چھوٹا بچہ سمیت 11 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ 5 جنوری کا واقعہ اس طرح کا پہلا سانحہ نہیں تھا، کیونکہ برفانی تودے ماضی میں بھی سردیوں میں جانیں لے چکے ہیں۔ اس درے پر حادثات کی تعداد سینکڑوں میں ہے جہاں ہر سال برفانی تودہ گرنے اور سڑک حادثات کی وجہ سے کئی قیمتی جانوں کا زیاں ہوتا ہے  گزشتہ 30 برسوں سے ضلع کپواڑہ کے اس سرحدی علاقے کے لوگ سادھنا ٹاپ پر ٹنل کی تعمیر  کا مطالبہ کر رہے ہیں 5 جنوری 2018 کے واقعہ کے بعد ٹنل کی تعمیر کی آوازیں تیز ہو گئیں۔ کرناہ میں ‘کرناہ ٹنل کوآرڈینیشن کمیٹی’ کے نام سے ایک تحریک سابق فوجی افسر ولی احمد قریشی کی قیادت میں  شروع کی گئی جس  نے ٹنل کے ہدف کے حصول میں کوئی کسر نہیں چھوڑی کرناہ سے دلی تک ٹنل کی تعمیر کے لئے جدوجہد کی گئی کرناہ کے لوگوں اور ٹنل کوارڈینیشن کمیٹی کی جہدوجہد اس وقت رنگ لاتی دیکھائی دی جب جموں کے ضلع ڈوڈہ سے مرکزی وزیر برائے روڈ و ٹرانسپورٹ نتن گڈکری نے لوگوں کے دارینہ مطالبہ  سادھنا ٹاپ پر ٹنل  کی تعمیر کے لیے 1300 کروڑ کا اعلان کیا تھا، یہ اعلان 25 نومبر سال 2021 کو مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ نے کیا تھا اور کہا گیا تھا کہ مارچ 2022 تک اس ٹنل کی تعمیر کے لئے ڈی پی آر تیار کر کے کام شروع کیا جائے گا تاہم ڈیڑھ سال کا عرصہ گذر جانے کے باوجود بھی نہ ہی ڈی پی آر تیار کیا گیا اور نہ ہی اس اعلان پر کوئی پیش رفت ہو سکی۔ وہیں سادھنا ٹاپ پر انڈین آرمی نے 2 عداد ڈائننگ روم تعمیر کرواے ہیں جہاں پر اس سڑك کے درماندہ مسافروں کو رکھا جاےگا اور ان کیلئے تمام سہولیات کا بھی خاص خیال رکھا گیا ہے جیسے گرامی ،کھانا پینا ،بیت الخلا ،بستر ،ادویات وغیرہ   وہیں دوسری جانب اس سال انڈین آرمی نے سادھنا ٹاپ کے  متابدل ڈنہ کے مقام پر گاڑیاں روکنے کا اہم فیصلہ لیا ہے کیونکہ سادھنا ٹاپ پر برفانی تودوں کا خطرہ بنا رہتا تھا  ڈنہ کے مقام پر بھی مسافروں کے لئے سہولیات رکھی گی ہیں اور اک ڈائننگ روم زیر ے تعمیر ہے   سادھنا ٹاپ یا  گردونواح میں جب کبھی بھی اس سڑک پر کوئی بھی حادثہ درپیش آیا تو انڈین آرمی نے ہمیشہ عوام کی بھرپور مدد کی مگر سرکار کی جانب سے کوئی بھائی ایسے اقدامات نہ اٹھ سکے جن سے عوام کو رخت مل سکے

Related posts

Shopian to Launch Dharti Aaba Abhiyan in Tribal Villages from June 15

15/05/2025
“Operation Sindoor Was a Message to Terror Sponsors; India Will Not Tolerate Hatred”: Dr Darakshan Andrabi

“Operation Sindoor Was a Message to Terror Sponsors; India Will Not Tolerate Hatred”: Dr Darakshan Andrabi

15/05/2025
Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

چمبلواس بانہال کے قریب ،نورباغ کانوجوان سڑک حادثہ میں ازجان

Next Post

کرناہ میں دو منشیات سمگلر گرفتار، 2 کلو ہیروئن برآمد

Related Posts

Latest News

Shopian to Launch Dharti Aaba Abhiyan in Tribal Villages from June 15

by Gadyal Desk
15/05/2025
0

Shopian: In a major step towards ensuring sustainable development of tribal communities in the select villages of the district, the...

Read more
“Operation Sindoor Was a Message to Terror Sponsors; India Will Not Tolerate Hatred”: Dr Darakshan Andrabi

“Operation Sindoor Was a Message to Terror Sponsors; India Will Not Tolerate Hatred”: Dr Darakshan Andrabi

15/05/2025

Five Drug Peddlers, Including Couple, Sentenced to 10 Years Under NDPS in Anantnag

15/05/2025
“Peace with Pakistan only if terrorism stops”: Rajnath Singh addresses rally in J&K’s Rajouri

Pakistan’s Nuclear Weapons Must Be Under IAEA Supervision: DM Rajnath Singh

15/05/2025
Three Terrorists Killed in Tral Encounter, Identity Yet to Be Confirmed: IGP Kashmir V.K Birdi

Three Terrorists Killed in Tral Encounter, Identity Yet to Be Confirmed: IGP Kashmir V.K Birdi

15/05/2025
Next Post
کرناہ میں دو منشیات سمگلر گرفتار، 2 کلو ہیروئن برآمد

کرناہ میں دو منشیات سمگلر گرفتار، 2 کلو ہیروئن برآمد

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.