Wednesday, July 2, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

کرناہ ٹریجری میں تقریبا3  کروڑ کی بلیں التواہ کا شکار جی پی فنڈ اور گریجویٹی کی بلیں نہ ملنے پر ملازمین پریشان 

Gadyal Desk by Gadyal Desk
22/12/2022
A A
کرناہ ٹریجری میں تقریبا3  کروڑ کی بلیں التواہ کا شکار جی پی فنڈ اور گریجویٹی کی بلیں نہ ملنے پر ملازمین پریشان 
FacebookTwitterWhatsappTelegram

پیرزادہ سعید

کرناہ/ کرناہ ٹریجرمیں جون 2022سے حاضر سروس ملازمین کے جی پی فنڈ  اور سبقدوش ملازمین کی گریجویٹی سمیت دیگر مراعات کی تقریبا تین کروڑوں کی بلیں التواہ میں پڑی ہوئی ہیں ایسے ملازمین کا کہنا ہے کہ انہیں اپنا پیسہ وقت پر نہیں مل رہا ہے جس کے نتیجے میں یہ ملازمین سخت پریشانی میں مبتلا ہیں .اس نامہ نگار کو اساتذہ سمیت مختلف محکمہ جات سے وابستہ سرکاری ملازمین نے بتایا کہ ان کی جی پی فنڈ  بلیں کرناہ ٹریجری میں گذشتہ کئی ماہ سے التوہ کا شکار ہیں اور یہ فائلیں وہاں دھول چاٹ رہی ہیں جس کی وجہ سے انہیں مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ملازمین کے مطابق انہیں جی پی فنڈ نکالنے کی نوبت اس وقت پڑھتی ہے جب ہنگامی صورتحال درپیش آتی ہوں کسی کو فرزند یا پھر بیٹی کی شادی بیاہ کا معاملہ ہے تو کئی ایک کو بچوں کی ایڈمیشن یا پھر ان کی فیس ادا کرنی ہے جبکہ کئی ایک کو مکانوں کی تعمیر کےلئے اپنا پیسہ نکالنا ہے جبکہ کسی بیمار کو علاج کےلئے اپنی جمع پونجی کی ضرورت پڑھتی ہے۔ یہی نہیں اپریل سے لیکر اب تک بیسوں ملازمین بھی نوکریوں سے سبکدوش ہو چکے ہیں ان کی گریجویٹی کی بلیں بھی ٹریجری آفس ٹنگڈار میں دھول جاٹ رہی ہیں ۔ملازمین کے مطابق انہوں نے کئی مرتبہ ٹریجری کے چکر کاٹے لیکن اس کے باوجود بھی انہیں مطلوبہ رقم نہیں مل رہی ہے بلکہ ہر بار یقین دہانی کرا کے ٹرکایا جاتا ہے ۔اس تعلق سے ٹریجری افسر ٹنگُڈار نے بتایا کہ ابھی تک ان کے پاس پیسہ میسر نہیں ہے تاہم انہوں نے کہا کہ آئندہ 15 روز میں فنڈس آنے کی أمید ہے اور جیسے ہی فنڈس ائیں گے تو ملازمین کو ان کی رقم ادا کر دی جائے گی ۔انہوں نے کہا کہ قریب 3کروڑ کی بلیں ٹریجری آفس ٹنگڈر میں پڑی ہیں اور ہمیں فنڈس کا انتظار ہے۔

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

ڈی سی کپواڑہ نے محترمہ آمنہ مجید کو ڈی ڈی سی ممبر ڈرگمولہ کا چارج سنبھالنے کے لیے حلف دلایا

Next Post

تحصیلدار کرناہ کی قیادت میں مارکٹ چیکنگ  ناجائز منافع خوروں کو باز رہنے کی تلقین 

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
تحصیلدار کرناہ کی قیادت میں مارکٹ چیکنگ  ناجائز منافع خوروں کو باز رہنے کی تلقین 

تحصیلدار کرناہ کی قیادت میں مارکٹ چیکنگ  ناجائز منافع خوروں کو باز رہنے کی تلقین 

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.