Monday, May 19, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

دور قدیم کے اثرات سرکاری نظروں سے اجھل۔ترام کھنی اور ستھبرن کے نام سے مشہور۔

Gadyal Desk by Gadyal Desk
26/07/2022
A A
دور قدیم کے اثرات سرکاری نظروں سے اجھل۔ترام کھنی اور ستھبرن کے نام سے مشہور۔
FacebookTwitterWhatsappTelegram

کپواڑہ بٹ مظفر

کلاروس کپوارہ میں سات برن کے نام سے مشہور پتھر آج بھی موجود

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

مقامی لوگوں کے مطابق ہزاروں سال پہلے پتھر کے زمانے کے لوگوں کے چند اٹرات موجود ہے جنہیں دیکھنے کے لیے مقامی لوگوں کے سات سات ملک و بیرونی ممالک کے لوگ ہر سال سینکڑوں کی تعداد میں کلاروس کپوارہ میں پہنچ کر ان اثرات کو دیکھ کر لطف اندوز ہو رہے ہے ۔مقامی لوگوں کے مطابق کلا روس کے گھنے جنگلات میں ترام کھنے کے نام سے مشہور جگہ جہاں پر کہیں کلومیٹر لمبا ایک غار موجود ہے جس کے اندر لوگ جانے سے ڈر محسوس کر رہے ہیں کیونکہ غار کے اندر روشنی کا کوئی زریعہ موجود نہیں ہے جس کی وجہ سے چاروں طرف غار کے اندھیرا ہی اندھیرا نظر آتا ہے ۔ اگرچہ ابھی تک کچھ نڈر لوگ غار کے اندر جا کر حقائق جاننے کی بے حد کوشش کی لیکن غار میں اندھیرے کی وجہ سے ان کی کوشش ناممکن ثابت ہوئی ۔جبکہ مقامی لوگوں کی قیاس آرائی کے مطابق ہزاروں سال پہلے کی انسانی زندگی جنہیں پانڈوں کے نام سے آج کے لوگ جانتے ہیں ۔ ان لوگوں کی بستی شاید یہاں پر موجود تھی جو آج کے دور میں ایک پہاڑ کی شکل اختیار کر چکے ہیں کیونکہ ایسے اثرات وہاں پر دیکھنے کو ملتے ہیں جنہیں دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ہزاروں سال پہلے یہاں پر ایک بستی موجود ہوا کرتی تھی جو بعد میں زمین بوس ہو کر ایک پہاڑ کی شکل اختیار کر چکا ہے ۔ سات برن کے نام سے مشہور سینکڑوں کوئنٹل کا ایک پتھر شاندار کاریگری کے ساتھ تراش کر سات دروازے بنائے گئے ہیں جنہیں دیکھ کر حیرانی ہوتی ہے کہ آج سے ہزاروں سال پہلے ایسے کاریگری کا کام انجام دیا گیا ہے جو آج کے دور میں ناممکن دکھائی دے رہا ہے ۔اس جنگل کے اوپر والے حصے میں ایک لمبا غار موجود ہے جس سے بڑے نرالے انداز میں کھود کر تیار کیا گیا ۔ اس غارکے بارے میں کوئی بھی شخص صحیح دلیل نہیں دےسکتا ہے۔ جب کہ تاریخ لکھنے والے لوگ بھی شاید اس غار سے بے خبر ہے کیونکہ تاریخی کشمیر کے نام سے مشہور کتاب میں بھی اس جگہ کا نام درج نہیں ہے ۔جس کی وجہ سے مقامی لوگ مقامی لوگ اس غار کو جو کلاروس کپوارہ میں آج بھی موجود ہے جس کے متعلق لوگوں کی رائے ہے یہاں سے پرانے زمانے کے لوگ اس غار کے ذریعے روس کا سفر کر رہے تھے۔ لیکن دور حاضر کے لوگ اس بات سے اتفاق نہیں کر سکتے ہے کیونکہ آج کے دور میں ہے کسی بھی پہاڑ کو تراش کر جسے ہم ٹنڈل کے نام سے پکارتے ہے تعمیر کرنے میں کروڑوں روپے اور کہیں سال درکار ہے تب جا کر ایک ٹنڈل تعمیر ہوسکتی ہے ۔تو یہاں پر انسانی عقل حیران ہے کہ ہزاروں سال پہلے ایسی کونسی مشینری موجود تھی جس کے ذریعے اس پہاڑ کو کھود کر کہیں کلومیٹر لمبا یہ غار تعمیر کیا گیا ہے ۔ تو یہاں پر اس بات سے ہم انکار نہیں کر سکتے ہیں یہ غار ہزاروں سال پہلے پانڈو کے دور میں تعمیر کیا گیا ہے ۔جبکہ مذکورہ جگہ کے آس پاس میں ایسے پتھروں کے نشانات موجود ہے جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے یہ پانڈو کی ایک بستی شایدہوا کرتی تھی ۔ آج کل کے لوگ ان اثرات کو دیکھ کر بڑے حیران ہو کر ان کا نظارہ کر کے اپنے آپ سے کہی سوالات کر رہے ہیں کیا واقعی دنیا میں ایسے بھی لوگ تھے جو سینکڑوں کوئنٹل پتھر اٹھا کر گھر تعمیر کر سکتے ہیں یا کسی بھی پہاڈ کو چیر کر راستہ ہموار سکتے ہے کیا واقعی دنیا میں ایسے لوگ موجود تھے اس کا جواب تاریخ لکھنے والے لوگ بہتر انداز میں دے سکتے ہے ۔ اس سلسلے میں جب ہم نے کہیں مقامی لوگوں سے بات کی تو وہ کوئی ٹھوس دلیل پیش کرنے سے قاصر ہے البتہ موجودہ حکومت سے گزارش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس جگہ کو سیاحت کے نقشے پر لایا جائے تاکہ یہاں پر زیادہ سے زیادہ لوگ آکر نظارہ کر سکے اور مقامی کے لوگوں کے لئے روزگار کا وسائل پیدا ہو جائے۔

Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

Well Networked Village Revolution at Kunan and Poshpora

Next Post

DG CISF calls on Lt Governor

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
DG CISF calls on Lt Governor

DG CISF calls on Lt Governor

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.