Monday, May 19, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

روزنامہ آفتاب کے سنیر رکن اور جنرل منیجر مرحوم غلام نبی کے انتقال پرملال پر شیخ العالم ریسرچ کمیٹی کے متعدد یونٹوں پر تعزیتی نشستیں منعقد کی گئی

Gadyal Desk by Gadyal Desk
21/06/2022
A A
روزنامہ آفتاب کے سنیر رکن اور جنرل منیجر مرحوم غلام نبی کے انتقال پرملال پر شیخ العالم ریسرچ کمیٹی کے متعدد یونٹوں پر تعزیتی نشستیں منعقد کی گئی
FacebookTwitterWhatsappTelegram

سرینگر۔
21جون
وادی کے مشہور اخبار روزنامہ آفتاب سرینگر کے دیرینہ رکن، جنرل منیجر غلام نبی چیوڈاری شاہ محلہ نواب بازار کی سوموار کی شام مختصر علالت کے بعد انتقال فرمانے کے سبب وادی بھر میں موجود کہیں علمی وادبی تنظیموں نے متعدد مقامات پر تعزیتی نشستیں بلا کر مرحوم کی خدمات اور کارکردگیوں پر روشنی ڈالی

اطلاعات کے مطابق اس سلسلے میں شیخ العالم ریسرچ کمیٹی صدر دفتر واقع حضرتبل میں ڈاکٹر شفقت عاصمی صاحب کی صدارت میں خصوصی دعائیہ مجلس منعقد ہوئی جسمیں مرحوم کے حق میں دعائیہ معفرت کے کلیمات ادا کئے گئے اور مرحوم کی کاوشوں، اور ھمدردیوں کے متعلق تذکرہ کرکے اہل مجلس نے انھیں خراج عقیدت پیش کیا ادھر چرارشریف میں معروف مولف شیخسناس اور تاریخ ریشیت پر تاریخی کام کرنے والے ابو نعیم اللہ کی سربراہی میں مقامی یونٹ کی طرف سے ایک ایسی ہی تعزیتی مٹینگ منعقد کرکے مرحوم کے خیالات اور تجروباتی نقعات زیر نظر لاکر انکے تییں زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا جبکہ ڈاکٹر مسعود احمد اور ماشٹر عبدل احد صاحب کی سربراھی میں کمیٹی کے قیمواہ اور ڈے کے پورہ یونٹوں میں بھی غلام نبی کی یاد میں اج ایسی ھی تعزیتی اجلاس منعقد کئیے گئے اس دوران غلام قادر بیدار علمدار بستی، شبیر مٹھانجی بٹہ مالو، رشید راھل سرینگر اور شیخ اعجاذ عثمان جیسی شخصیات نے بھی اپنے ایک مشترکہ بیان میں مرحوم غلام نبی کے انتقال پرملال پر اپنی طرف سے تعزیت کا اظہار کرکے مرحوم کی جنت نشینی کے لئے بارگاہ ایزی میں دعا مانگی۔ اور اہل خانہ سے مصیبت کی اس گھڑی میں صبر وجمیل سے کام لینے کی اپیل کی گئی۔

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

Two LeT Militants killed in Sopore encounter.Operation over.

Next Post

Power Dept warns consumers against fraudulent billing messages

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
Power Dept warns consumers against fraudulent billing messages

Power Dept warns consumers against fraudulent billing messages

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.