کپوارہ کے دو روزے دورے پر ہے آج پہلے روز موصوف جج نے ہندوارہ کا دورہ کیا جہاں ڈپٹی کمشنر کپوارہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہندوارہ ۔ایس پی ہندوارہ استقبال کیا اور کورٹ میں۔موصوف کو باضابطہ طور گارڑ آف آنر پیش کیا گیا۔ موصوف نے ہندوارہ کورٹ کا معائنہ کیا اور یہاں نئے تعمیر کئے جارہے کورٹ کمپلکس کا معائنہ کیا اس دوران کورٹ کے احاطے میں ججس اور وکلا کے درمیان ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس دوران بار ایسوسیشن نے جج کے سامنے اپنے معاملے اور مطالبات رکھے اس دوران جج موصوف نے کورٹ میں مزید کام کاج کے بارے میں بھی جانکاری حاصل کی ۔اس موقع پر ان کے ہمراہ سسشن جج کپوارہ ہندوارہ ۔منصف جج صاحبان ۔ڈی سی کپوارہ ۔ایس پی ہندوارہ ۔تحصیلدار ہندوارہ کے علاوہ تمام افسران موجود تھے ۔بعد ازاں موصوف نے کپوارہ میں بھی انہوں نے نئی تعمیر شدہ کورٹ کمپلکس کا معائنہ کیا اور کورٹ میں کام کاج کا بھی جائزہ لیا بعد میں وکلا کے ساتھ ایک مٹینگ منعقد کی ۔۔
کپواڑہ بٹ مظفر
وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر
وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...
Read more