گاندربل//زبیر تانترے////سری کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچرل سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی بینہاما لار کے ذریعہ ایوارڈ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جیتنے والوں کو اسناد اور تمغوں کے ساتھ سراہا گیا۔ ڈی ڈی جی ایجوکیشن آئی سی اے آر آر سی اگروال، وائس چانسلر نذیر احمد، ڈائریکٹر ایجوکیشن پروفیسر۔ ایم این خان اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ آر سی اگروال نے ہفتہ ماحولیات کے انعقاد اور اس طرح کے پروگرام میں اسکولی طلباء کو شامل کرنے کے لیے فیکلٹی کی تعریف کی۔ وائس چانسلر نے نوجوانوں پر بھی زور دیا کہ وہ بہتر مستقبل کے لیے آگے آئیں اور بہتر ماحول کے لیے شجر کاری مہم میں اپنا کردار ادا کریں۔
Motorcyclist Killed, Another Injured In Road Accident At Botingoo Sopore
Sopore, Sep 19 (JKNS): One motorcyclist was killed while another sustained injuries after their motorcycle collided with a Tata Matador...
Read more






