Monday, May 12, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

ہائیر سیکنڈری سکول شادی پورہ میں ماحولیات کا عالمی دن منایا گیا۔

Gadyal Desk by Gadyal Desk
04/06/2022
A A
ہائیر سیکنڈری سکول شادی پورہ میں ماحولیات کا عالمی دن منایا گیا۔
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

اینکر: محکمہ سوشل فارسٹری بانڈی پورہ نے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول شادی پورہ سوناواری کے تعاون سے آج ماحولیات کا عالمی دن منایا۔ اس تقریب میں اسکولی طلباء، اساتذہ، سوشل فارسٹری کے ملازمین کے علاوہ علاقے کے سول سوسائٹی کے ارکان نے بھی شرکت کی –
عالمی یوم ماحولیات کی اہمیت کے حوالے سے ریجنل ڈائریکٹر سوشل فارسٹری نارتھ کشمیر ڈاکٹر معراج الدین ملک نے عالمی  یومِ ماحولیات کی اہمیت اور اس کو منانے کی ضرورت پر گفتگو کی –
انہوں نے کہا کہ عالمی یومِ ماحولیات لوگوں کا دن ہے جو ہمارے ماحول کے لئے تشویش کے طور پر منایا جاتا ہے اور یہ دن ماحولیاتی پائیداری اور ترقیاتی اہداف کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔
اس موقع پر ڈی ایف او سوشل فارسٹری ارشِد احمد لالہ، رینجر آفیسر سوشل فارسٹری ڈاکٹر امتیاز علی خان کے علاوہ پرنسپل ہائر سیکنڈری اسکول شادی پورہ نے ماحول کو صاف و شفاف رکھنے کے طور طریقے پر خطاب کیا۔  اسکولی طلباء نے بھی اس موقع پر عالمی یوم ماحولیات سے متعلق مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیا۔
پروگرام کی دوسری نشست میں تمام شرکاء کی طرف سے مشترکہ طور پر ایک ریلی نکالی گئی تاکہ عام لوگوں تک یوم ماحولیات کا پیغام پہنچایا جا سکے اور شادی پورہ پائین مارکیٹ میں صفائی مہم کا انعقاد بھی کیا گیا تاکہ لوگوں کو ماحولیاتی استحکام کی اہمیت سے آگاہ کیا جا سکے

Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

JASHN-E-GUREZ INTER SCHOOL VOLLEYBALL TOURNAMENT

Next Post

Illegal news portals on the cusp of end as HC directs govt. to take action

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
Illegal news portals on the cusp of end as HC directs govt. to take action

Illegal news portals on the cusp of end as HC directs govt. to take action

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.