ایس ایچ او لار گلزار احمد نےاسلامیہ حنفیہ ماڈل ہائی سکول وتہ لار کے زیر اہتمام سالانہ کراس کنٹری روڈ ریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔
گاندربل//زبیر تانترے//اسلامیہ حنفیہ ماڈل ہائی سکول وتہ لار گاندربل میں سالانہ کراس کنٹری روڈ ریس کو ایس ایچ او لار ...







