Friday, May 9, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

قصبہ کپواڈہ میں کاہچرائ آراضی پر ناجایز تجاوزات ہٹانے کا سلسلہ شروع۔ ابتدائی مرحلہ کے دوران گیر ہٹی کپواڑہ میں گیارہ کنال اراضی سے ناجائز قبضہ ہٹالیا گیا۔

Gadyal Desk by Gadyal Desk
28/05/2022
A A
قصبہ کپواڈہ میں کاہچرائ آراضی پر ناجایز تجاوزات ہٹانے کا سلسلہ شروع۔  ابتدائی مرحلہ کے دوران گیر ہٹی کپواڑہ میں گیارہ کنال اراضی سے ناجائز قبضہ ہٹالیا گیا۔
FacebookTwitterWhatsappTelegram

پواڑہ 28مئ//بٹ مظفر

شمالی ضلع کپواڑہ کے قصبہ کپواڑہ میں کاہچرائ آراضی سے ناجایز تجاوزات ہٹانے کا سلسلہ شروع کرتے ہوئے تحصیلدار کپواڑہ صاحب زادہ نیاز احمدبٹ نے ڈپٹی کمشنر کپواڑہ خالد جہانگیر کی ہدایت پر آج اپنے دیگر ملازمین کے ہمراہ گیر ہٹی کپواڑہ سے کاروائی کا آغاز کرتے ہوئے گیارہ کنال کاہچرائ آراضی پر قابض افراد کو بیے دخل کردیا ۔تحصیلدار موصوف نے گیر ہئی کے مقام پر کاہچرائ آراضی سے باڈہ بندی ہٹا کر گیارہ کنال کاہچرائ آراضی کو قابض افراد سے آزاد کر کے قابل تحسین کام انجام دیا ہے قصبہ کپواڑہ کے لوگوں نے محکمہ مال کی اس کاروائی کی سراہنا کرتے ہوئے بتایا کہ محکمہ مال نے آج اول بار قابل تحسین کاروائی کا آغاز کیا ہے اور امید ہے کہ قصبہ کپواڑہ کے اطراف واکناف میں کاہچرائ آراضی پر قابض افراد کو مکمل طور پر بیے دخل کیا جائے گا ۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ قصبہ کپواڑہ کے کئ اطراف جن میں سلکوٹ, بہی پورہ, دود ھون, ریگی پورہ, زانگلی, ہل پل وکئ دیگر گاٶں کے اطراف میں کاہچرائ کو ہڑپ کرلیا گیا ہے جس کی وجہ سے عوام کو عبور ومرور میں دشواریوں کا سامنا درپیش ہے ۔اس دوران مقامی لوگوں نے مزید بتایا کہ وہ ڈپٹی کمشنر کپواڑہ اور تحصیلدار کپواڑہ سے گزارش کرتے ہیں کہ جس طرح ابتدائی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے انہوں نے گیر ہٹی کپواڑہ میں کاہچرائ آراضی سے نجایز تجاوزات کو ہٹانے کا کام شروع کیا ہے اسی طرح قصبہ کے دیگر اطراف میں بھی کاروائی جاری رکھیں اور قبصہ کپواڑہ میں ہر نظام کو فعل بنایا جائے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ وہ ڈپٹی کمشنر موصوف سے گزارش کرتے ہیں کہ قصبہ کپواڑہ کے کئ اطراف میں جاری ندی نالوں کو گندی نالیوں میں تبدیل کیا گیا ہے اور ہر طرف لوگوں نے غسل خانوں اور اور بیت الخلاوں کا گندہ بہاو متزکرہ ندی نالوں میں جاری کر کے رکھا گیاہے جبکہ گھروں سے نکلنے والی گندگی کیلئے بھی ان ہی ندلوں کو استعمال کیا جاتا ہے اور ہر ندی میں کثرت سے ڈایپر وغیر پائے جاتے ہیں جس سے ندی نالوں کا پانی مکمل طور پر ناقابل استعمال بن کیا ہے جبکہ کئ دہائیاں قبل قصبہ کے اطراف واکناف میں انہیں ندی نالوں کا پانی پینے کیلئے اور دیگر ضروریات کیلئے استعمال کیا جاتا تھا ۔انہوں نے مزید بتایا کہ مزکورہ قصبہ میں ندی نالوں پر بھی ناجایز تجاوزات کو ہٹایا جائے تاکہ قصبہ کی فضائی کو آلودگی سے نجات مل سکے گی اور ایک صحت مند معاشرہ قائم ہوسکے۔

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

Chief GSPF-JK chapter Firdous Baba calls on GoC 15 Corps

Next Post

Jubilant J&K Mission Youth instrumental towards satiating aspirations of J&K Youth

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post

Jubilant J&K Mission Youth instrumental towards satiating aspirations of J&K Youth

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.