جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کے ترجمان اعلیٰ اظہر مجروح کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی ٹیم ٹرسٹ کے چیرمین اور صدر نگوا سکمز اشتیاق بیگ کی قیادت میں تھنہ منڈی راجوری روانہ ہوئی ہے جس میں وادی کے بہترین معالجین اور طبی ماہرین شامل ہیں۔ ٹیم بیگ کی قیادت میں صورہ سکمز سے گاڑیوں میںقافلے کی صورت میں روانہ ہوا اور پنتھ چوک میں قافلے کو ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل کے وائس چیرمین نے رروانہ کیا ۔ادھر تھنہ منڈی راجوری میں میڈیکل کیمپ میں اشتیاق میر اپنے ڈاکٹروں کے ہمراہ جموں سے روانہ ہوچکے ہیں اور وہاں اپنی خدمات انجام دیں گے ۔ یاد رہے کہ راجوری میں منعقدہ مڈیکل کیمپ منعقد کرنے میں ایڈیشنل ڈویژنل کشمیر قاضی سرور نے اپنا بھر پور تعاون پیش کیا ہے ۔
وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر
وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...
Read more