Tuesday, May 13, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

ڈاکٹر ریاض الحسن کی تصنیف” دُرِ یتیم “ کی رونمائی حلقہ ادب حاجن اور وہاب کلچرل سوسائٹی کی طرف سے شایانِ شان تقریب کا انعقاد

Gadyal Desk by Gadyal Desk
29/04/2022
A A
ڈاکٹر ریاض الحسن کی تصنیف” دُرِ یتیم “ کی رونمائی حلقہ ادب حاجن اور وہاب کلچرل سوسائٹی کی طرف سے شایانِ شان تقریب کا انعقاد
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

۹۲ اپریل ۲۲۰۲ئ
حاجن
ادبی مرکز کمراز کی سرپرستی میں آج حلقہ ادب سوناواری حاجن اور وہاب کلچرل سوسائٹی حاجن کی طرف سے دارالعلوم اسلامیہ حاجن میں ایک ادبی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت ادبی مرکز کمراز کے صدر محمد امین بٹ نے کی،جبکہ مفتی منظور احمد قاسمی مہمانِ خصوصی کی حیثےت سے تقریب میں تشریف فرما تھے، جبکہ مرکزی ادارہ اوقاف اسلامیہ حاجن کے صدر الحاج غلام نبی ڈارمہمانِ ذی وقار کی حیثےت سے ایوانِ صدار ت میں موجود تھے۔تقریب کا آغاز تلاوتِ کلام ِپاک سے ہوا جسکی سعادت حافظ محمد مبارک کو حاصل ہوئی، جبکہ مولوی بلال نے نعتِ نبی پیش کیا۔اپنے خطبہ استقبالیہ میں حلقہ ادب حاجن کے صدر شاکر شفیع نے دینی اداروں پر زور دیا کہ وہ دینی تصانیف کو کشمیری زبان میں ترجمہ کرانے کے لےے سعی کریں۔ تقریب پر ڈاکٹر ریاض الحسن کی تازہ تصنیف ” دُرِ یتیم“ کی رونمائی انجام دی گئی۔مذکورہ کتاب پر ڈاکٹر امین فیاض نے مفصل اور مدلل مقالہ پیش کیا ، جس پر بعد میں سیر حاصل بحث ہوئی۔ مقالے پر شہباز ہاکباری، محمد شفیع بٹ اور عادل محی الدین نے اپنے تاثرات پیش کئے۔تقریب پر محفلِ نعت کا بھی انعقاد کیا گیا۔ جس میں مہتاب منظور،ساگر سرفراز، فاروق عطیب،آکاش علی محمد اور شبیر مقبول نے اپنا نعتیہ کلام پیش کرکے تقریب کو معطر کردیا۔ یاد رہے اس تقریب کو مرکزی ادارہ اسلامیہ حاجن کا بھی اشتراک رہا۔تقریب کے آخیر پرحلقہ ادب حاجن کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر ریاض الحسن نے مہمانوں اور شرکاءکا فرداً فرداً شکریہ ادا کیا۔

Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

Indian Army And NGO Establish Modern Library at Machhal Madrassa, Kupwara

Next Post

India will reclaim PoJK very soon, says Vibodh Gupt

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
India will reclaim PoJK very soon, says Vibodh Gupt

India will reclaim PoJK very soon, says Vibodh Gupt

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.