Wednesday, May 14, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

گلشن کلچرل فورم کشمیر کی جانب سے۔بدرن ماگام میں یوم غفران منعقد

Gadyal Desk by Gadyal Desk
23/04/2022
A A
گلشن کلچرل فورم کشمیر کی جانب سے۔بدرن ماگام میں یوم غفران منعقد
FacebookTwitterWhatsappTelegram

 

آج یہاں سمن بل بدرن میں گلشن کلچرل فورم کشمیر نے اکیس رمضان المبارک  کے سلسلے میں یوم غفران کا انعقاد کیا ہے۔ اس پر وقار مجلس میں سیرت حضرت علی اور عظمت رمضان کے ساتھ ساتھ نعت خوانوں اور شعرائے اسلام نے گلہاے عقیدت پیش کۓ۔ مختلف نشستوں کی صدارت بالترتیب شہناز رشید، غلام حسن بابا اور سید بشیر کوثر نے کی۔ جن کے ساتھ صدارتی ایوان میں شیخ غلام رسول، رحیم رہبر اور گلشن بدرنی بھی موجود تھے۔ نظامت کے فرایض خورشید خاموش نے انجام دیۓ۔ لطیف نیازی نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا جبکہ مقبول شیدا نے تحریک شکرانہ ادا کیا۔ غلام حسن بابا اور سید بشیر کوثر نے سیرتی خطبات پیش کیۓ  مشاعرے میں جن نمایندہ شاعروں نے اپنا نعتیہ کلام پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ہے ان میں ساگر نزیر، ممتاز گوپھبلی، شہزاد منظور، مقبول شیدا، لطیف نیازی، لسہ صاب، مولوی عرفان، ادریس بدرنی، اور خورشید خاموش شامل ہیں۔ درجنوں مقامی بچوں نے نعت خوانی میں شمولیت کی۔ یاد رہے یوم غفران کے اس موقعے پر تقریب پر موجود شرکا نے اپنے اسلافوں کے تعیں دعایہ مجلس میں بھی شرکت کی۔ جو اس مقدس مجلس کا ایک نمایاں پہلو تھا۔

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

محمد  ادریس
میڈیا سیکریٹری
گلشن کلچرل فورم کشمیر

 

Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

Azadi Ka Amrit Mahotsav: Seminar on Juvenile Delinquency held in GGHSS Kishtwar

Next Post

Epaper 24/04/2022

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
Epaper 24/04/2022

Epaper 24/04/2022

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.