اینجلس کلچرل اکاڈمی اور امر سنگھ کالج سرینگر کے باہمی اشتراک سے امر سنگھ کالج کے بخاری حال میں ایک پروقار محفل مشاعرہ منعقد ہوا جس میں نوجوان طلباء شعراء حضرات نے شرکت کی محفل میں ایڈشنل کمشنر کشمیر عابد حسین نے مہمان خصوصی کے بطور شرکت کی جبکہ کلسٹر یونیورسٹی کے وایس چانسلر پروفیسر قیوم حسین ، ڈین فیکلٹی آف ارٹس ڈاکٹر دیبا سرمد حفیظ، ڈین برائے تعلیمی امور پروفیسر مشتاق احمد لون، رجسٹرار کلسٹر یونیورسٹی ڈاکٹر خورشید احمد میر اور کالج کے پرنسپل پروفیسر بشیر احمد راتھر نے مہمان ذی وقار کے بطر شرکت کی۔ محفل مشاعرے کی صدارت معروف براڈکاسٹر پروگرامنگ ایکزیکیٹو ستیش ومل آل انڈیا ریڈیو سرینگر نے کی ۔ ابتدائی سیشن کی نظامت کے فرایظ شعبہ اردی امرسنگھ کالج کے سربراہ پروفیسر کوثر مزمل نے بحسن خوبی انجام دیں جبکہ تیکنیکی نشست کی نظامت شیخ انوار الحق نے انجام دی۔ اس موقع پر اسناد کی تقسیم کاری بھی ہوئ۔ اکاڈمی کے صدر طاریق احمد شیرا نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہا کہ اینجلس کلچرل اکاڈمی کی ہمیشہ سے ہی یہ کوشش رہی ہے کہ نوجوان شعراء حضرات کو مواقع فراہم کئے جائیں تاکہ ان کی صلاحیتوں کو روز بہ روز پروان چڑھانے میں مدد مل سکے۔طاریق احمد شیرا نے تمام حضرات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایسی تقاریب کا انعقاد مستقبل میں بھی جاری و ثاری رکھا جائے گا۔ اس تقریب کے سپانسرس ہیں
HK Cements
Kashmir Motors
DFA Builders
Royah
Orion Valley Solars Pvt Ltd.
Modern Hospital
Green Land Bakery
New Shakti Sweets
Jee Enn Sons Bakery
Bliss Store
Media Partners:
ANN News
Gawah Express
Gadiyal News
Asian Mail
Daily Afaaq
Kashmir Thunder
Tameel e Irshaad
Bahar e Kashmir
Jk News Point
Jammu Jottings
Daily Parliament
Jk Zahoor News
Daily Kashmir Age
Jk Revolution
The Sacrifice Online
Kashmir A1 News
Take 1 Channel
Gulistan News
News 18 Urdu
Zee Salaam
Kashmir Crown
DDK News
Shaherbeen
Srinagar Times
Meeras e Kashmir
New State Reporterاینجلس کلچرل اکاڈمی اور شعبہ اردو امر سنگھ کالج سرینگر کے مشترکہ اہتمام سے محفل مشاعرے کا انعقاد
سرینگر//