Friday, May 16, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

وزیراعظم مودی نے لوہیا کو خراج عقیدت پیش کیا

Gadyal Desk by Gadyal Desk
23/03/2022
A A
وزیراعظم مودی نے لوہیا کو خراج عقیدت پیش کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

نئی دہلی،23مارچ (اے یوایس)وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو مجاہدآزادی اور سماجوادی رہنما رام منوہر لوہیا کو ان کی یوم پیدائش پرخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بہت سے تاریخی واقعات اور ملک کی جدوجہد آزادی میں قائدانہ کردار ادا کیا۔اس موقع پر انہوں نے تاریخ کے صفحات سے لارڈ لِنلیتھیگو اور لوہیا جی کے والد کے درمیان ہونے والی خط و کتابت کے کچھ دلچسپ اقتباسات شیئر کیے۔وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا”وہ بہت سے تاریخی واقعات اور ملک کی آزادی کی جدوجہد میں سب سے آگے تھے۔ وہ اپنی اصولی سیاست اور فکری قابلیت کے لیے انتہائی قابل احترام ہیں“۔رام منوہر لوہیا نے جدوجہد آزادی میں اہم کردار ادا کیا اور وہ ایک سوشلسٹ سیاست دان تھے۔ انہوں نے نہ صرف انگریزوں بلکہ سماجی ناانصافیوں، ذات پات اور طبقاتی اور جنس پر مبنی استحصال کے خلاف بھی آواز بلند کی۔

Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے جھیل ڈل سے ” سپرنگ رَن فار ڈرگ فری سری نگر “ کو ہری جھنڈی دِکھائی

Next Post

پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں لگاتار دوسرے دن اضافہ

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں لگاتار دوسرے دن اضافہ

پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں لگاتار دوسرے دن اضافہ

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.