Monday, June 9, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

بدنام زمانہ منشیات فروش پنچایت سیکریٹری کپواڑہ پولیس کے ہاتھوں گرفتار

Gadyal Desk by Gadyal Desk
11/03/2022
A A
بدنام زمانہ منشیات فروش پنچایت سیکریٹری کپواڑہ پولیس کے ہاتھوں گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegram

کپواڑہ11مارچ//بٹ مظفر

شمالی ضلع میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف مہم کو جاری رکھتے ہوئے کپواڑہ پولیس نے گزشتہ رات تقریباً دو سے تین بجے ایک بدنام زمانہ منشیات اسمگلر پنچایت سیکریٹری محکمہ دیہی سدھار نامی گلزار احمد بابا ولد علی محمد بابا ساکنہ کاواری لدروان کو ریگی پورہ کپوارہ سے گرفتار کیا گیا جب وہ نوجوان میں انکو پلانے کیلئے نشیلی ادویات تقسیم کر رہا تھا۔اسی دوران پولیس نے مزکورہ سمگلر کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 21 گرام براؤن شوگر برآمد کئے ہیں۔ ایس ایس پی کپواڑہ یوگل منہاس نے بتایا کہ یہ ایک خاص اطلاع کی بنیاد پر ایس ایچ او کپواڑہ محمد رفیق کی سربراہی میں ڈی وائی ایس پی ہیڈ کوارٹر راشد یونس کی نگرانی میں ریگی پورہ میں ایک پولیس ناکہ قائم کیا گیا جہاں سے گلزار بابا کو گرفتار کیا گیا۔ کپواڑہ۔ تاہم پولیس کی موجودگی کا احساس ہوئےہی گلزار نے فرار ہونے کی کوشش کی تھی لیکن پولیس نے کمال دانشمندی کا مظاہرہ کرتےہوئے مزکورہ سمگلر کو دبوچ لیا اور اس کی جامہ تلاشی لی گئی تو 21 گرام براؤن شوگربرآمد کر کے موقع پر سیل کر دیا گئے ابتدائی تحقیقات کے دوران گلزار نے انکشاف کیا کہ وہ کپواڑہ کے نوجوانوں میں منشیات کو کم مقدار میں فروخت کرنے کے لیے جا رہا تھا۔ منشیات کے اس اسکینڈل کا پتہ لگانے کے لیے کیس میں مزید تفتیش جاری ہے۔ گلزار ایک معروف سوداگر ہے جو سرکاری ملازمت کی آڑ میں چوری چھپے علاقے میں منشیات فروشی میں ملوث ہے۔ اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ کپواڑہ کے مقامی لوگوں نے اس بدنامہ زمانہ اسمگلر کی گرفتاری پر ایس ایس پی کپواڑہ، ڈی وے ایس پی کپواڑہ اور ایس ایچ اوہ کپواڑہ کی کافی سراہنا کرتے ہوئے بتایا کہ متزکرہ سمگلر عرصہ دراز سے کپواڑہ کیلئے ناسور بن چکا تھا اور مزکورہ سمگلر منشیات کی سمگلنگ پر کروڈوں روپے مالیت کی پراپرٹی بھی بنا چکاہے جبکہ مزکورہ سمگلر چند سال قبل بے روزگار نوجوانوں کو نوکریوں کے جعلی آڈر بناکر لاکھوں روپئے لوٹنے کا بھی مرتکب تھا جس پر مزکورہ اسمگلر کو کرالپورہ پولیس نے چند سال قبل گرفتار بھی کیا تھا ۔اس دوران کپواڑہ کے کئ سرکردہ شخصیات نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ مزکورہ اسمگلر کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت پابند سلاسل کیا جائے تاکہ ضلع بھر میں کسی حد تک جرائم میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔

Related posts

CEC Gyanesh Kumar to Deliver Keynote at Global Electoral Integrity Conference in Sweden

CEC Gyanesh Kumar to Deliver Keynote at Global Electoral Integrity Conference in Sweden

09/06/2025
Congress Committed to Holistic Development of Pulwama. Umer Jaan

Congress Committed to Holistic Development of Pulwama. Umer Jaan

08/06/2025
Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

Laborer dies after shooting stone near Zojila Tunnel

Next Post

COPTER CRASHED BEFORE EVACUATING AILING SOLDIER

Related Posts

CEC Gyanesh Kumar to Deliver Keynote at Global Electoral Integrity Conference in Sweden
Kashmir

CEC Gyanesh Kumar to Deliver Keynote at Global Electoral Integrity Conference in Sweden

by Gadyal Desk
09/06/2025
0

CEC Gyanesh Kumar to deliver keynote address at the International IDEA Stockholm Conference on Electoral Integrity tomorrow CEC holds memorable...

Read more
Congress Committed to Holistic Development of Pulwama. Umer Jaan

Congress Committed to Holistic Development of Pulwama. Umer Jaan

08/06/2025
CM Omar launches JK Pension Suvidha portal for retiring employees, pensioners

CM Omar Abdullah extends Eid-ul-Azha greetings

07/06/2025
Div Com Kashmir reviews arrangements for Eid Milad-un-Nabi (S.A.W), Friday following

Div Com-(K) greets people on the eve of Eid-ul-Adha

07/06/2025
71st All India National Cooperative Week-2024 celebrations held at Bandipora

DC B’pora extends Eid-ul-Adha greetings to people

07/06/2025
Next Post
COPTER CRASHED BEFORE EVACUATING AILING SOLDIER

COPTER CRASHED BEFORE EVACUATING AILING SOLDIER

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.