یوپی میں بی۔جے پی کی شاندار جیت ۔۔ہندوارہ میں بھاجپہ کارکنان نے کیا خوشی کا اظہار پارٹی کوکی مبارکباد پیش۔۔۔
ہم یقین سے بیٹھے تھے کہ جیت سچائی کی ہوگی غلام محمد میر
۔ظارق راتھر
ؑبھارتیہ جنتاپارٹی کی یوپی میں باری اکثریت سے جیت درج کرنےاورمودی کو تیسری دفعہ اقتدار ملنے پر بھارتیہ جنتاپارٹی کے ایگزیکٹو ممبر غلام محمد میر کے رائشگاہ پر بی جے کارکنان کی میٹنگ پارٹی کی جیت پر ایک دوسرے کو دی مبارکباد ۔ اس دوران غلام محمد میرنے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہمیں پہلے سے یقین تھاکہ جیت سچائی کی ہوگی اور وہ اس وقت سامنے آئی جب بھاجپہ سرکار نے چار سٹیٹوں میں آپنی جیت درج کرلی ہے انہوں نے کہا جنتا کو اب پتہ چلاہے اگر کوئی پارٹی یہاں ہے وہ واحد اور واحدبھارتیہ جنتا پارٹی کی جماعت ہے اور یہاں کے جومین سٹریم لیڈران یہاں کے جو پارٹی سیاسی پارٹیاں یہ کہتی تھی کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کا کوئی وجود نہیں لوگوں کو گمرا کررہے ہیں لیکن آج ان کو بھی یہ بات سمجھ آگئی ہے کہبھاجپہ سرکار ایک سرکار ہے انہوں نے کہا آج واٹر شڈ ڈیولمنٹ ہوئی ہے جنتا کو پتہ چلاکہ اگر یہاں کوئی پارٹی ہے وہ بی جے پی کی پارٹی ہے میرنے کہا آج جس طرح یوپی کے لوگوں کی آنکھیں کھل گئی ہے اور آج بھاری اکثریت کے ساتھ بی جے پی سرکار کو ایک بار پھر کامیاب بنایا ہے اور یہ آج ثابت ہوا ہے بھارتیہ جنتا پارٹی غریبوں کی پارٹی ہے ۔عوام کی پارٹی ہے۔