Monday, May 12, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

کے ٹی ایم(آر) نے معراج العالم ﷺ پر عوام کو دی مبارکباد

Gadyal Desk by Gadyal Desk
01/03/2022
A A
کے ٹی ایم(آر) نے معراج العالم ﷺ پر عوام کو دی مبارکباد
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
 کشمیر ٹریڈرز اینڈ مینوفیکچرز فیڈریشن (کے ٹی ایم ایف) کے صدر بشیر احمد راتھر  شب معراج کے بابرکت اور مقدس موقعے پر لوگوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آنحضرت ﷺ  کی تعلیمات پر عمل پیرا رہ کر ہی دنیا اور آخریت کی کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ  پیغمبر اسلام ﷺکی تعلیمات  اور پیغامات کو موجودہ دور میں عام کرنے کی  بے حد ضرورے ہے ۔معاشرے اور پوری دنیا میں جو اس وقت  برائیاں اپنے عروج پر ان کا قلع قمع قرآنی تعلیمات پر عمل کرنےسے ہی کیا جاسکتا ہے۔
کے ٹی ایم ایف کے ترجمان اعلی ہلال احمد منڈو نے کہال معراج عالم ﷺ  کا پیغام بھی یہی ہے کہ بنوع انسانی آپسی میل ملاپ، بھائی چارے اور پیارو محبت سے رہ کر زندگی گزارے۔
انہوں نے شب معراج کو انسانی تاریخ کا سب سے بڑا معجزہ قرار ہے جب اللہ تعالیٰ نے اپنے سب سے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو آسمانوں کی سیر پر لے کر کائنات کے راز بتائے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ  اپنے محبوب ﷺ  سے ہم کلام ہوئے اور انہیں پنجگانہ نماز کا تحفہ عطا کیا۔
اس موقع  پر  کے ٹی ایم(آر)   کی جملہ قیادت نے بھی لوگوں کو مبارک باد پیش کی اور دعا  کی کہ اس دن کے صدقے کے اللہ تعالیٰ پوری انسانیت پر رحم و کرم فرمائے اور ہم سب کے گناہوں اور خطاؤں کو معاف فرمائیں ۔
Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

Police facilitates PCPG meeting in Awantipora

Next Post

5TH Craft Safari traverses Down Town .

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
5TH Craft Safari traverses Down Town  .

5TH Craft Safari traverses Down Town .

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.