Sunday, June 8, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

بھارت افغانستان کو 50,000 میٹرک ٹن گندم کا تحفہ دے گ

Gadyal Desk by Gadyal Desk
24/02/2022
A A
بھارت افغانستان کو 50,000 میٹرک ٹن گندم کا تحفہ دے گ
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
ا
*بھارت سے 2500 میٹرک ٹن گندم لے کر 50 ٹرک روانہ
*نئی دہلی*: اقوام متحدہ کی اپیل پر ہندوستان نے افغانستان کو 50,000 میٹرک ٹن گندم تحفے میں دینے کا فیصلہ کیا۔ یہ فوڈ کارپوریشن آف انڈیا  فراہم کرے گا اور یہ مدد افغان ٹرانسپورٹرز  اٹاری (انڈیا) سے جلال آباد (افغانستان) تک پہنچائیں گے۔۔
وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا، “خارجہ سکریٹری  ہرش وردھن شرنگلا کے ساتھ افغان سفیر  فرید ماموندزے اور ورلڈ فوڈ پروگرام کے ملکی ڈائریکٹر بشا پراجولی نے 2500 میٹرک ٹن گندم لے جانے والے 50 ٹرکوں کے پہلے قافلے کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ بھارت کی طرف سے پاکستان کے راستے افغانستان کو امداد فراہم کی جاے گی۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کو 50,000 میٹرک ٹن گندم کی فراہمی کا یہ فیصلہ حکومت ہند کے افغانستان کے لوگوں کی مدد کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ اس سلسلے میں حکومت ہند اور اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام  نے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ جس کے تحت افغانستان میں گندم کی امداد کئی کنسائنمنٹس میں تقسیم کی جائے گی۔ ہندوستان یہ امداد افغانستان کے جلال آباد میں موجود ڈبلیو ایف پی حکام کے حوالے کرے گا۔
اس بارے میں سیکرٹری خارجہ شرنگلا نے کہا کہ “ہم  امداد 50,000 ٹن گندم کی شکل میں افغانستان کو فراہم کر رہے ہیں۔ آج ہم نے 50 افغان ٹرکوں کو جھنڈی دکھا کر 2,500 ٹن کی اپنی پہلی کھیپ روانہ کی ہے۔”
اسی وقت، وزارت نے اپنے بیان میں مزید کہا، “ہندوستان افغانستان کے لوگوں کے ساتھ اپنے خصوصی تعلقات کے لیے پرعزم ہے۔ اس کوشش میں، ہندوستان پہلے ہی کو ویکسن کی 500,000 خوراکیں، 13 ٹن ضروری زندگی بچانے والی ادویات اور 500 یونٹ سردیوں کے ملبوسات فراہم کر چکا ہے۔ یہ سامان عالمی ادارہ صحت اور اندرا گاندھی ہسپتال کابل کے حوالے کر دیا گیا ہے
Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

Today Municipal Council Baramulla

Next Post

J&K on path of Self-Sufficiency in Power Sector

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
J&K on path of Self-Sufficiency in Power Sector

J&K on path of Self-Sufficiency in Power Sector

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.