Tuesday, July 8, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

جموں میں فوجی جوان کی مبینہ خود کشی

Gadyal Desk by Gadyal Desk
17/02/2022
A A
جموں میں فوجی جوان کی مبینہ خود کشی
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
جموں// جموں کے نگروٹہ علاقے میں ایک فوجی جوان نے مبینہ طور پر اپنی ہی رائفل سے اپنا کام تمام کر دیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ ہمیں آرمی کنٹرول روم سے اطلاع موصول ہوئی کہ نگروٹہ میں تعینات ایک فوجی جوان نے اپنی ہی سروس رائفل سے اپنے آپ کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس کی ایک ٹیم جائے واردات پر پہنچی اور متوفی فوجی جوان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے گورنمنٹ میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال جموں منتقل کیا۔
متوفی فوجی جوان کی شناخت سپاہی بسواجت گوگائی ساکن گولا ہٹ آسام کے بطور کی گئی ہے۔
مذکورہ پولیس ذرائع نے بتایا کہ اس ضمن میں تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔
جموں و کشمیر کے حالات پر گہری نظر رکھنے والے مبصرین کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز اہلکاروں میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے رجحان کی وجہ سخت ڈیوٹی، اپنے عزیز و اقارب سے دوری اور گھریلو و ذاتی پریشانیاں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اگرچہ حکومت نے سیکورٹی اہلکاروں کے لئے یوگا اور دیگر نفسیاتی ورزشوں کو لازمی قرار دیا ہے لیکن باوجود اس کے جموں و کشمیر میں جوانوں کی جانب سے خودکشی کے واقعات رونما ہو رہے ہیں۔
Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

وادی میں موسم خشک اور جزوی ابر آلود رہنے کا امکان

Next Post

کیمونٹی میڈیسن کا تربیتی پروگرام | آج سے 6ہفتوں تک جاری رہیگا

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
کیمونٹی میڈیسن کا تربیتی پروگرام | آج سے 6ہفتوں تک جاری رہیگا

کیمونٹی میڈیسن کا تربیتی پروگرام | آج سے 6ہفتوں تک جاری رہیگا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.