Tuesday, July 8, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

گلشن کلچرل فورم کشمیر معروف شاعر، عادل کرالہ واری کے انتقال کلچرل فورم کشمیر کا تعزیت۔

Gadyal Desk by Gadyal Desk
15/02/2022
A A
گلشن کلچرل فورم کشمیر   معروف شاعر، عادل کرالہ واری کے انتقال کلچرل فورم کشمیر کا تعزیت۔
FacebookTwitterWhatsappTelegram

گلشن کلچرل فورم کشمیر نے معروف شاعر عادل کرالہ واری کی یاد میں ایک خصوصی تعزیتی تقریب منعقد ہوئی۔ مرحوم عادل کرالہ واری کی یاد میں جہاں دونوں ورچول اور آن لائن موڈ پر خراج عقیدت کی تقریب منعقد ہوئی وہاں فورم کا ایک مخصوص وفدجن میں فورم کے صدر سید بشیر کوثر جنرل سیکریٹری گلشن بدرنی، لطیف نیازی، پروفیسر گلشن مجید اور رحیم رہبرشامل تھے مرحوم کے آبائی گھر اور مزار پر گیۓ۔ جہاں پر انہوں نے فاتحہ خوانی کی اور پسماندگان کے ساتھ خصوصاً مرحوم کےبرادر اصغر شمشاد کرالہ واری اور مرحوم کے فرزند اسسٹنٹ پروفیسر روف عادل کرالہ واری کے ساتھ اظہار ہمدردی کی۔ جنہوں نے فورم کے دیگر اراکین کی بھی نمایندگی کی۔ جن میں فورم کے سیکریٹری خورشید خاموش، مقبول شیدا، غلام حسن بابا، ڈاکٹر محمد ادریس، ڈاکٹر جاوید انور، غلام الدین بیگ اور بزم شیرین کے سرپرست اعلیٰ شیخ غلام رسول آن لائن موڈ پر شامل ہوۓ۔ اجلاس میں جہاں مرحوم کے ادبی کارناموں، اخلاص، انسان دوستی اور انکی ادب نوازی کو زیر بحث لایا گیا وہاں انکے تعیں خراج عقیدت کے ساتھ ساتھ انہیں دعایہ مغفرت کی گئی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔

ادریس بدرنی
میڈیا سیکریٹری
گلشن کلچرل فورم کشمیر
.

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

India hands over 40,000 MT fuel consignment to Sri Lanka

Next Post

شاٹگنڈ لنگیٹ میں شیو سینا کی میٹنگ ہوئی پارٹی کے کئی کارکنوں نے شیو سینا میں شمولیت اختیار کی۔

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
شاٹگنڈ لنگیٹ میں شیو سینا کی میٹنگ ہوئی پارٹی کے کئی کارکنوں نے شیو سینا میں شمولیت اختیار کی۔

شاٹگنڈ لنگیٹ میں شیو سینا کی میٹنگ ہوئی پارٹی کے کئی کارکنوں نے شیو سینا میں شمولیت اختیار کی۔

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.