Monday, July 7, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

پاکستان اور بھارت کے مابین دوستانہ تعلقات قائم ہونے چاہئے: ڈاکٹر فاروق عبدا ﷲ

Gadyal Desk by Gadyal Desk
13/02/2022
A A
پاکستان اور بھارت کے مابین دوستانہ تعلقات قائم ہونے چاہئے: ڈاکٹر فاروق عبدا ﷲ
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
یو این آئی
سری نگر// نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلی ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے حد بندی کمیشن کی جانب سے حال ہی میں منظر عام پر آنے والی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس رپورٹ کے خلاف ایک مسودہ تیار کر رہے ہیں جس کو چودہ تاریخ سے پہلے کمیشن کے سامنے پیش کیا جائے گا۔
ٓانہوں نے کہاکہ ہندوپاک کے مابین دوستانہ تعلقات سے نفرتوں کی لہر بھی ٹوٹ جائے گی۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے پلوامہ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ نے کہاکہ کچھ انتہا پسند سوچ کے حامی مذہب کی بنیاد پر لوگوں کو آپس لڑا نا چاہتے ہیں تاکہ وہ چناو میں جیت حاصل کرسکے۔
انہوں نے بتایا کہ اس طرح کی سیاست کو ملک کے لوگوں نے ماضی میں بھی مسترد کیا اور مستقبل میں بھی اس کے لئے کوئی جگہ موجود نہیں ہے۔
حجاب پر پابندی کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں این سی سرپرست نے کہاکہ آپ کیا کھاتے اور پہنتے ہیں یہ آئین نے اس ملک کے لوگوں کو آزادی دی ہے ۔
حد بندی کمیشن کی جانب سے حال ہی میں منظر عام پر آنے والی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق عبدا ﷲ نے کہاکہ اس رپورٹ کے خلاف نیشنل کانفرنس ایک مسودہ تیار کر رہی ہیں اور 14تاریخ سے پہلے حدبندی کمیشن کے سامنے پیش کیا جائے گا۔
ہندوپاک تعلقات کے بارے میں فاروق عبدا ﷲ نے کہاکہ پاکستان اور بھارت کے مابین اچھے تعلقات قائم ہونے چاہئے کیونکہ دونوں ممالک میں اگر دوستانہ تعلقات قائم ہونگے تونفرتوں کی لہر بھی ٹوٹ جائے گی۔
Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

مرحلہ وار طریقے سے تعلیمی ادارے کل سے کھلیں گے

Next Post

Union Minister Dr Jitendra Singh says, Udhampur’s River Devika project will be completed by June this year

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
Union Minister Dr Jitendra Singh says, Udhampur’s River Devika project will be completed by June this year

Union Minister Dr Jitendra Singh says, Udhampur's River Devika project will be completed by June this year

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.