ناماوار شاعراور معروف براڈکاسٹر شمشاد کرالہ واری کے برادرِ اکبر
“عادل کرالہ واری” اس دارِ فانی سے چل بسے۔ “انا لللہ و انا الہی راجعون۔”
گلشن کلچرل فورم کشمیر سے وابستہ اراکین تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور غمزدہ خاندان کے ساتھ اظہار ہمدردی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین ثمہ آمین۔
ادریس بدرنی
میڈیا سیکریٹری
گلشن کلچرل فورم کشمیر
.