Friday, July 4, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

مزید 547 افراد کی رپورٹ مثبت ، سات فوت

Gadyal Desk by Gadyal Desk
10/02/2022
A A
مزید 547 افراد کی رپورٹ مثبت ، سات فوت
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
سری نگر// جموں وکشمیر میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 547 افراد کی رپورٹ مثبت آئی جبکہ اس دوران سات مریض فوت ہوئے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کے روز جموں وکشمیر یوٹی میں 547 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ۔
انہوں نے اعداد وشمار ظاہر کرتے ہوئے بتایا کہ سری نگر ضلع میں 103افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی ہے، بارہ مولہ میں 16، بڈگام میں 22، پلوامہ میں 17، کپواڑہ میں 28، اننت ناگ میں گیارہ ، بانڈی پورہ میں 15، گاندربل میں 19، کولگام آٹھ اور شوپیاں میں ایک شخص کو اس وائرس میں مبتلا پایا گیا۔
جموں ضلع میں سب سے زیادہ 176 افراد کی رپورٹ جمعرات کے روز مثبت آئی ہے، اُدھم پور میں تیرہ ، راجوری نو ، ڈوڈہ میں 22، کٹھوعہ میں 17، سانبہ میں بارہ ، کشتواڑ میں بارہ ، پونچھ میں چار ، رام بن میں 39اور ریاسی میں تین افرادکی رپورٹ مثبت آئی ہے۔
علاوہ ازیں جموں وکشمیر میں مزید 2258 صحت یاب ہوئے جن میں سے 662 جموں اور 1596 تعلق رکھتے ہیں۔
جموں وکشمیر میں میں فی الوقت 8512 ایکٹیو کیسز ہیں۔
Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

J&K taking strides in e-governance models

Next Post

این سی کے اعتراضات اور تجاویز کو حد بندی کمیشن نے نظر انداز کیا: عمر عبدا ﷲ

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
این سی کے اعتراضات اور تجاویز کو حد بندی کمیشن نے نظر انداز کیا: عمر عبدا ﷲ

این سی کے اعتراضات اور تجاویز کو حد بندی کمیشن نے نظر انداز کیا: عمر عبدا ﷲ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.