Friday, July 4, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

این سی کے اعتراضات اور تجاویز کو حد بندی کمیشن نے نظر انداز کیا: عمر عبدا ﷲ

Gadyal Desk by Gadyal Desk
10/02/2022
A A
این سی کے اعتراضات اور تجاویز کو حد بندی کمیشن نے نظر انداز کیا: عمر عبدا ﷲ
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
سری نگر// نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبدا ﷲ کا کہنا ہے کہ این سی نے حد بندی کمیشن کی پہلی اور دوسری رپورٹ مسترد کی ہے۔انہوں نے بتایا کہ نیشنل کانفرنس نے جو اعتراضات ، تحفظات اور تجاویز پیش کئے تھے اُنہیں مکمل طورپر نظر انداز کیا گیا۔ان باتوں کو اظہارموصوف نے نیشنل کانفرنس کے صوبے کشمیر کے ایک خصوصی ورچول اجلاس سے خطاب کے دوران کیا ۔
یو این آئی اردو کو موصولہ بیان کے مطابق نیشنل کانفرنس کا ایک خصوصی اجلاس نائب صدر عمر عبدا ﷲ کی سربراہی میں منعقد وہو ا جس میں کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال، لوگوں کے مسائل و مشکلات اور موجودہ حالات کے بارے میں تبادلہ خیالات کیا گیا۔
اس کے علاوہ شرکاءنے اجلاس کو نئی حدبندی سے اپنے اپنے علاقوں پر پڑے مضر اثرات کے بارے بھی اجلاس کو جانکاری دی اور ساتھ ہی پارٹی کے اراکین پارلیمان کو حدبندی کمیشن میں اپنا جواب داخل کرنے کیلئے معلوما ت بھی پیش کیں۔
6 گھنٹے تک جاری رہے ورچول اجلاس میں تمام شرکاءنے اپنے اپنے تاثرات بیان کئے اور نائب صدر نے سبھی شرکاء کو اطمینان سُنا۔
عمر عبداللہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل کانفرنس کے اراکین پارلیمان حد بندی کمیشن میں حدبندی رپورٹ سے متعلق اپنے اعتراضات اور تحفظات پر مبنی مفصل رپورٹ تیار کرکے کمیشن و پیش کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس نے کمیشن کی پہلی رپورٹ بھی مسترد کی تھی اور دوسری رپورٹ بھی مسترد کرتی ہے۔ ہمارے ممبران نے کمیشن کے سامنے اعتراضات ، تحفظات اور تجاویز پیش کئے گئے تھے انہیں مکمل طور پر نظرانداز کیا گیا ہے۔
اُن کے مطابق نیشنل کانفرنس نے ہمیشہ جموں وکشمیر کے لوگوں کے جذبات وا حساسات کی بات کی ہے ۔انہوں نے پارٹی لیڈران پر زور دیا کہ وہ لوگوں کے ساتھ قریبی رابطہ رکھیں اور پارٹی کی مضبوطی کیلئے کام کریں۔
Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

مزید 547 افراد کی رپورٹ مثبت ، سات فوت

Next Post

THE DESPICABLE STATE OF PAK OCCUPIED KASHMIR

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
THE DESPICABLE STATE OF PAK OCCUPIED KASHMIR

THE DESPICABLE STATE OF PAK OCCUPIED KASHMIR

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.