Friday, May 16, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

کشپ میر ٹرسٹ راجوار کی طر ف سے راجپورہ راجوار میں یوم راجہ شیر علی خان بسمل منایا گیا ۔۔محفل میں ضلع کپواڑہ کے مختلف علاقوں سے اور مختلف ادبی انجمنون سے وابستہ ادیبوں ۔قلم کاروں، اور شاعروں نے شرکت کی۔

Gadyal Desk by Gadyal Desk
08/02/2022
A A
کشپ میر ٹرسٹ راجوار کی طر ف سے راجپورہ راجوار میں یوم راجہ شیر علی خان بسمل منایا گیا ۔۔محفل میں ضلع کپواڑہ  کے مختلف علاقوں سے اور مختلف ادبی انجمنون سے وابستہ ادیبوں ۔قلم کاروں، اور شاعروں نے شرکت کی۔
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

۔۔محفل کی پھلی نشت کی صدارت محمد یوسف مشہور نے کی۔اور ایوان صدارت میں جو دوسرے اشخاص موجود تھے ان میں ادبی مرکز کمراز کے نائب صدر دوم جناب جاوید اقبال ماوری اور تحقیق وادب کے صدر جناب فاروق شاہین تھے۔اس کے علاوہ راجہ خورشید احمد خان ۔غلام حسن عجمی ۔تجمل خضر اھگامی۔ایوان صدارت میں موجود رھے اور مھمان خصوصی کی حیثیت سے ضلع کپواڑہ کے معروف ادیب اور قلم کار ٕٕکہی کتابوں کے مصنف جناب مشتاق ساگر صاحب اور محترمہ حنا جان نے شرکت کی۔ اس موقعے پر جناب مشتاق ساگر صاحب کو ان کی تصنیف The Bungus Valley اور وادئ بنگس کتاب شائع کرنے پر کشپ میر ٹرسٹ کی جانب سے اعزاز سے نوازا گیا ھے علاوہ ازیں نوجوان طالبہ حنا جان کو ان کی کتاب to infinity and more کتاب اجراء کرنے پر بھی اپریسیشن سرٹیفکیٹ عطاء کی گئی ۔۔
اس نشست میں راجہ شیر علی خان بسمل کئ زندگی اور شاعری پر مکالے بھی پڑھے گیے۔ راجہ خورشید احمد خان ۔ ریحانہ خان اور سلما سجاد نے راجہ شیر علی خان بسمل کی شاعری ٕ زندگی اور معاملات زندگی پر سیر حاصل اور پر مغز مقالے پڑھے ۔
اس ادبی محفل کی دوسری نشست میں ایک عظیم الشان محفل مشاعرہ بھی منعقد ہوا ۔ محفل مشاعرہ میں جن شعراء نے حصہ لیا اور اپنا کلام پڑھا ان کے اسماے گرامی یوں ہیں ۔۔
جناب محمد یوسف مشہور ۔ جناب مشتاق ساگر ۔ جناب جاوید اقبال ماوری ۔ جناب فاروق شاھین ۔
جناب صفدر یوسف ۔جناب زاھد جمال بانڈے ۔جناب غلام حسن عجمی ۔ جناب
عبدل غنی گوھر ۔
جناب محمد عبداللہ ڈولی پوری۔جناب
سقراط گل۔جناب محمد صدیق راجپوری۔جناب ریاض راجپوری۔جناب
فیاض فغان۔۔جناب رفیق پنجابی ۔جناب
تجمل اھگامی ۔جناب عنایت صاحب۔
نظامت کے فرائض جناب سقراط گل اور جناب ریاض پنجابی نے انجام دئے ۔ ۔پہلی اور دوسری نشست کے صدور صاحبان نے سامعین کو اپنے اپنے صدارتی خطبے میں تواریخ کے پس منظر میں معزوز کیا ۔ جناب جاوید اقبال ماوری صاحب نے ادبی مرکز کمراز کی طرف سے اس عظیم ادبی مجلس کو منعقد کرنے پر کشپ میر ٹرسٹ راجوار کے صدر اور دوسرے اراکین کا شکریہ ادا کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔

Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

مزید 771 افراد کورونا سے متاثر ، سات فوت

Next Post

NIA arrests al-Qaeda operative for conspiracy to conduct blast in Lucknow

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
NIA arrests al-Qaeda operative for conspiracy to conduct blast in Lucknow

NIA arrests al-Qaeda operative for conspiracy to conduct blast in Lucknow

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.