پلوامہ:5فروری: پلوامہ کے معروف شخصیت و میونسپل کمیٹی کے سابق چیرمین اور ہفتہ روزہ” سرینگر رپوٹر “کے مدیر اعلیٰ “عبدر رؤف خان” کے ماموں “عبدل قیوم ملک” مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔مرحوم کے انتقال پر سماج کے مختلف حلقوں نے سخت غم والم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم نے پلوامہ کو ضلع کا درجہ دلانے میں اہم کردار ادا کیا تھا ۔ان کی وفات کو بڑا صدمہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پورا پلوامہ سوگوار ہے ۔مرحوم کو ان کے آبائی گاؤں واقع ڈولی پورہ پلوامہ میں لوگوں کی کثیر تعداد میں سپردِ خاک کیا گیا۔
وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر
وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...
Read more