Monday, July 7, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

نوگام سونواری میں آگ لگنے سے رہائشی مکان جل کر خاکستر

Gadyal Desk by Gadyal Desk
05/02/2022
A A
نوگام سونواری میں آگ لگنے سے رہائشی مکان جل کر خاکستر
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025

شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے نوگام سونواری میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب ایک رہائشی مکان آگ لگنے سے مکمل طور پر خاکستر ہوا ہے – اطلاعات کے مطابق مشتاق چہار نامی ایک نوگام کے  رہائشی مکان میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے مکمل گھر تباہ ہوگیا-
مقامی لوگوں اور متاثرہ افراد کے مطابق آتشزدگی سے لاکھوں مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ دریں اثنا، انہوں نے ضلع انتظامیہ سے متاثرین کو فوری امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے کیونکہ ان کے پاس موجود تمام چیزیں آگ میں جل کر خاکستر ہوگئیں۔
ایک مقامی بشیر احمد زادو نے بتایا کہ مذکورہ خاندان چھوٹے بچوں پر مشتمل ہے ان کے پاس کچھ نہیں بچا ہے سوائے اس ان کپڑوں کے جو اس کنبہ کے افراد نے پہنی ہوئی ہے – انہوں نے انتظامیہ سے انہیں بھر پور امداد کرنے کا مطالبہ کیا ہے-

Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

‘Committee to Protect Journalists’ Asia demands Fahad Shah’s release Police say he was ‘glorifying’ militancy, spreading ‘fake’ news

Next Post

آثار شریف جناب صاحب صورہ میں نو نہالان کی عظمت مصطفے کانفرنس 

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
آثار شریف جناب صاحب صورہ میں نو نہالان کی عظمت مصطفے کانفرنس 

آثار شریف جناب صاحب صورہ میں نو نہالان کی عظمت مصطفے کانفرنس 

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.