Monday, July 7, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

نیٹ۔پی جی امتحان آٹھ ہفتوں کے لیے ملتوی

Gadyal Desk by Gadyal Desk
04/02/2022
A A
نیٹ۔پی جی امتحان آٹھ ہفتوں کے لیے ملتوی
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
نئی دہلی// صحت و خاندانی فلاح و بہبود کی مرکزی وزارت نے قومی اہلیت-کم-داخلہ ٹیسٹ ’نیٹ۔پی جی امتحان 2022′ کو اگلے آٹھ ہفتوں تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جمعہ کو یہاں وزارت کی طرف سے جاری ایک حکم میں کہا گیا ہے کہ ‘نیٹ۔پی جی امتحان 2022’ کو چھ سے آٹھ ہفتوں کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ یہ امتحان 12 مارچ 2022 کو تجویز کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ نیٹ۔پی جی امتحان 2022 کے انعقاد سے متعلق ایک معاملہ سپریم کورٹ میں چل رہا ہے۔ اس میں نیٹ۔پی جی امتحان 2022 کو ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
وزارت نے بتایا ہے کہ امتحان کے انعقاد کی نئی تاریخوں کا چھ سے آٹھ ہفتوں کے بعد وزارت اور قومی امتحانات بورڈ کی کمیٹی جائزہ لے گی اور فیصلہ کرے گی۔
Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

سوامی دیانند اسپتال کے 100 سے زیادہ ڈاکٹروں کی برطرفی غیر انسانی عمل ہے۔ کانگریس

Next Post

سنین مسعودی کی لوک سبھا میں تقریر|حدبندی کمیشن کا قیام غیر قانونی، آبادیاتی تناسب بگاڑنا مقصود

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
سنین مسعودی کی لوک سبھا میں تقریر|حدبندی کمیشن کا قیام غیر قانونی، آبادیاتی تناسب بگاڑنا مقصود

سنین مسعودی کی لوک سبھا میں تقریر|حدبندی کمیشن کا قیام غیر قانونی، آبادیاتی تناسب بگاڑنا مقصود

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.