کپواڑہ//بٹ مظفر۔
ضلع کپواڑہ کے مین بازارمیں اسٹنٹ ڑاٸریکٹر فوڑ کے ہدایت پر آج چکینگ کے دوران منافع خوروں کی لگام قص لی محکمہ انفورسمنٹ نے دوران چکینگ کٸ میٹھ دوکانیں سیل کیۓ ہیں اور اسکے علاوہ دیگر منافع خوروں کی دوکانیں سیل کردیۓ گیۓ اور موقع پر ہزاروں روپیہ کا جرمانہ بھی وصول کیا گیاہے اسطرح منافع خوروں کی مہنگاٸ دن بدن بڑھتی جارہی ہے جس سے عوام پریشان ہوتاجارہا ہے عوام نے نماٸیندے کو بتایا ہے کہ منافع خوروں کو ایشاۓ خورد نوش کے لیۓ منہ مانگے دامن دینا پڑھتا جس سے غریب عوام پریشان حال ہوتا جارہاہے کپواڑہ بازارموجودگی سے دیہی علاقوں تک منافع خوروں نے ہاتھ میں تلوار رکھی ہے جوکہ عوام کے گردن پر منڈ رہارہی ہے عوام نے نماٸیندے کو یہ بھی بتایا ہے کہ اسٹنٹ ڑاٸریکٹر فوڑ دیہی علاقوں کی طرف بھی تواجہ دی جاۓ تاکہ عوام غریب عوام منافع خوروں کے ظلم سے بچ جاۓ۔
وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر
وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...
Read more