اننت ناگ /جاوید گل ۔
یوٹی انتظامیہ کی جانب سے صادر ویک انڈ لاکڈون حکمنامے کا ضلع اننت ناگ میں سختی سے نفاذ عمل میں لایا گیا ۔ تمام غیرسرکاری دفاتر و تجارتی ادارے بند رہیں، سڑکوں پر گاڈیوں کی آمدورفت بھی کم دیکھنے کو مل رہی تھی جبکہ لاک ڈون نافذ کرنے میں لوگوں کا اچھا تعاون دیکھا جا رہا ہیں ۔ واضح رہے کہ لاک ڈون کا نفاذ کل بھی جاری رہے گا۔