آج سرینگر میونسپل کارپوریشن سے وابستہ متعدد کارپوریٹرس نے اس کاروائی کے خلاف ایک احتجاجی مظاہر کیا اور اس کاروائی کو غریب اور مفلس خوانچہ فروشوں کے ساتھ نا انصافی سے تعبیر کیا – ایس ایم سے کے باہر متعدد کارپوریٹرس جمع ہوئے اور گزشتہ روز ہوئی اس کاروائی کو زیادتی اور جبر سے تعبیر کیا – احتجاج میں شامل کارپوریٹس نے کاروائی میں شامل افراد کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا اور ان خوانچہ فروشوں کو انصاف دلانے کا بھی انتظامیہ سے مطالبہ کیا
وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر
وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...
Read more