احتجاجیوںنے الزام عاٸد کرتے ہوۓ بتایا ہے کہ مزکورہ آفس میں تعنات سرکاری ملازم پراٸیویٹ ٹرانسپورٹوں سے رشوت طلب کرہاہے رشوت دینے کے باوجود بھی ہمارے ساتھ انصاف نہ ہورہاہے جوکہ سراسر ہمارے ساتھ ناانصافی ہوتی جارہی ہے اسکے بعد میڑیا نماٸیندوں نے مزکورہ سرکاری آفیسر جوکہ fciسے وابسطہ جس کے خلاف ایسوسیشن نے الزام عاٸد کیا تو اس نے بتایاہے کہ ہمارے پاس ایس آر ٹی سی کی گاڑیاں دستیاب ہیں پہلیے ہماری اولین ترجی انکے لیۓ ہیں جوکہ سرکاری گاڑیاں ہیں اسکے بعد اور باقی ٹرانسپورٹروں کو ترجعی دیے سکتے ہیں باقی رشوت کا جوالزام ہے یہ بلکل بے بنیاد ہے ہم نے نہ کسی سے رشوت طلب کیا ہے اور نہ کسی سے لیاہے۔
کپواڑہ//بٹ مظفر
وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر
وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...
Read more