Saturday, July 5, 2025
  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
Gadyal Kashmir
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper
No Result
View All Result
Gadyal Kashmir
Home Home

اننت ناگ کے مزید 6 علاقے کنٹینمنٹ زون قرار

Gadyal Desk by Gadyal Desk
27/01/2022
A A
اننت ناگ کے مزید 6 علاقے کنٹینمنٹ زون قرار
FacebookTwitterWhatsappTelegram

Related posts

India’s Solodarity with people POJK

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

19/04/2025

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
سری نگر//کورونا کی تیسری لہر کے پھیلاو کی روکتھام کو یقینی بنانے کے لئے ضلع اننت ناگ میں مزید 6 علاقوں کو بندش والے زون قرار دیا گیا ہے۔
ضلع مجسٹریٹ اننت ناگ جو ضلع ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین بھی ہیں، کی طرف سے جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ ضلع اننت ناگ کے کئی علاقوں میں کورونا کیسز درج ہونے کے پیش نظر مروجہ گائیڈ لائنز کے مطابق مزید 6 علاقوں کو بندش والے زون قرار دیا گیا ہے۔
حکمناے میں کہا گیا ہے کہ ضلع کنٹرول روم روزانہ بنیادوں پر بندش والے علاقوں کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیتا ہے اور یہ فیصلہ لیا جاتا ہے کہ کس علاقے کو کنٹونمنٹ زون قرار دینا ہے اور کس کو ڈی نوٹیفائی کرنا ہے۔
حکمنامے کے مطابق گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تحت قانون کارروائی کی جائے گی۔
جن علاقوں کو کنٹونمنٹ زون قرار دیا گیا ہے اُن میں سرہامہ ، ہلر ، کے کلان ، کھرم ، مرہامہ اور رانی پورہ شامل ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ ملک بھر کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر میں بھی کورونا کے کیسز میں روز افزوں بے تحاشا اضافہ درج ہو رہا ہے۔
یونین ٹریٹری انتظامیہ نے اس لہر کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لئے دیگر اقدام کے علاوہ ویک اینڈ لاک ڈاون کا نفاز عمل میں لایا ہے جو ہر جمعے کو2 بجے سے شروع ہو کر پیر کی صبح 6 بجے اختتام پذیر ہوجاتا ہے۔
Gadyal Desk
Gadyal Desk
Previous Post

جموں وکشمیر میں مزید 4959 کی رپورٹ مثبت، سات مریض فوت

Next Post

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے جموں و کشمیر کے یوم جمہوریہ تبلہ ٹیم کے لیے ظہرانے کا اہتمام کیا

Related Posts

India’s Solodarity with people POJK
Home

وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر

by Gadyal Desk
19/04/2025
0

وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...

Read more

پاکستانی پروپیگنڈا وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ کشمیر کے دوران: سوشل میڈیا کا تجزیہ

17/01/2025
THE CALL OF THE MOUNTAINS NORTH KASHMIR’S NEW FRONTIERS FOR ADVENTURE SEEKERS

گریز وادی کشمیر کی تہذیب اور کلچر کی پہنچان

09/01/2025
قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

قاضی سلمان کو ڈائریکٹر، پی آئی بی سرینگر کے بطور ترقی سے نوازا گیا

09/01/2025
بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

بانڈی پورہ میں عوام کی بہادری: زخمی فوجیوں کی مدد سے کشمیریت کی مثال قائم

05/01/2025
Next Post
مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے جموں و کشمیر کے یوم جمہوریہ تبلہ ٹیم کے لیے ظہرانے کا اہتمام کیا

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے جموں و کشمیر کے یوم جمہوریہ تبلہ ٹیم کے لیے ظہرانے کا اہتمام کیا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • Contact
  • About us
  • Advertise
  • Careers
  • Privacy Policy
e-mail: [email protected]

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.

No Result
View All Result
  • Home
  • Kashmir
  • Jammu
  • World
  • National
  • Sports
  • Article
  • ePaper

© 2022 Gadyal - Designed and Developed by GITS.