لاروس فارشٹ ریسٹ ہاوس اور بلاک آفس پر بھی قومی ترنگا لہرایا گیاجہاں پر بلاک ڑیلاٸمنٹ کونسل کے چیرمین اعطیقہ میڑم نے ترنگالہرایااورسلامی لی اس تقریب پر فوج وپولیس نے پریڑ کیا اس موقعہ پر shoمنظور احمد کلاروس ۔بلاک ڑیلاٸمنٹ آفیسر مشتاق احمد۔ بلاک فارشٹ آفیسر فاروق احمد ڑار۔میجر 41RRتھین مکیش کمار نے صدارت کی اس کے اعلاوہ تمام محکموں کے ملازمین اور سرپنچوں پنچوں اور عام لوگوں نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور بچوں نے بھی تقریب پر اپنی ہنر دیکھاٸ اور انکو انعامات سے نوازہ گیا پروگرام میں بلاک ڑیلاٸمنٹ آفیسر مشتاق احمد۔sho منظور احمد اور میجر مکیش کمار نے بھی تقریب پر روشنی ڑالی ۔
کپواڑہ //بٹ مظفر
وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر
وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...
Read more