19 جنوری یعنی قومی ایمونیزیشن دن کے مناسبت سے،فوج نے نوگام علاقے میں ایک بیداری مہم کا آغاز کیا تاکہ عام لوگوں کو پولیو کے ساتھ ساتھ ٹیکہ کاری کی اہمیت اور افادیت پر روشنی ڈالی گئ۔
بیداری مہم سے عام لوگوں کو آگاہ کیا گیا کہ اُنہیں پولیو سے بچنے کے لئے اسکے خلاف تیار کردہ ویکسین کا ٹیکہ لگانا چاہیے۔اس بیچ فوج سے وابستہ نرسنگ اسسٹنٹ نے عام لوگوں میں یہ پیغام دیا کہ پولیو بیماری ملک سے ختم ہوچکی ہے ۔
کپواڑہ سے بٹ مظفر کی ریپورٹ
وادی کشمیر میں وقف اثاثوں کی صحیح نگرانی اور ترقی ناگزیر
وقف املاک نہ کسی مذہبی لیڈر کی ملکیت ہوتی ہے اور ناہی کسی خاص انجمن کی ملکیت ہے بلکہ یہ...
Read more